The Diary Game : 16/09/2022. mazay ka din guzra hai maza aya...

in Urdu Community2 years ago

image.png

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا ہی مہربان ہےبڑا رحیم ہے اور
نہایت رحم کرنے والا ہے سب اُسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے والا ہے ہماری شہ رگ سے ذیادہ قریب ہے ہمارے دِلوں کے حال سے واقف ہے جزا کے دن کا مالک ہے اور بڑا ہی غفور الرحیم ہے۔۔

صبح کا آغاز
اسلام وعلیکم سٹیمینس آپ لوگ کیسے ہیں اُمید کرتی ہوں آپ لوگ خیریت سے ہوں گے اور سب اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے اور میری دعا ہے کہ سب محفوظ رہیں آج میں اپنی ڈائری میں میری آج کی مصروفیات شئیر کروں گی۔ تو دوستوں آج میری صبح کا آغاز ذرا جلدی ہوا میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ اور نماز کیلئے وضو کرنے لگی جب وضو کر لیا تو میں نے جاۓ نماز بچھائی اور اس پر نماز فجر پڑھنے لگیتھوڑی ہی دیر میں میں نے نماز پڑھ لی اور اللّہ عزوجل سے اپنے اور سب کے لیے دعا کی اسکے بعد میں نے جاۓ نماز فولڈ کرلی اسکے بعد میں نے کچھ دیر اپنے براندہ میں چہل قدمی کی چہل قدمی کے بڑے فائدے ہوتے ہیں یہ آپکو بہت سی بیماریوں سے بچاتی ہے۔ اور آپکو چاق و چوبند رکھتی ہے تھکاوٹ محسوس نہیں ہوتی اسکے بعد میں کچن میں چلی گئی کچھ دیر ہاتھ سیکے اور پھر میں نے صبح کا ناشتہ بنانا شروع کیا تھوڑی دیر میں باقی سب بھی اٹھ گئے اور جب ناشتہ بن گیا تو میں نے سب کو انوائیٹ کیا سب نے مل کر صبح کا ناشتہ کیا اور پھر جب ناشتہ ہو گیا تو میں نے برتن سمیٹ لیے اور کچن میں رکھ دیے اسکے بعد میں نے سارے برتن دھو لیے اور کچن سارا صاف کردیا پھر میں نے اندر کمروں کی صفائی کرلی ڈسٹنگ جھاڑو پوچا لگایاپھر تھوڑی دیر دھوپ میں بیٹھی رہی۔

image.png

دوپہر کا وقت

دوپہر کا ٹائم ہوا تو میں نے امی سے کھانے کے بارے میں ڈسکس کیا جو میں نے اور میری امی نے مل کر بناۓ اور اسکی فوٹوگرافی بھی کی امید کرتی ہوں آپکو پس۔د آۓ گی اسکے بعد میں نے اپنے ہاتھوں کی فوٹوگرافی بھی کی امید ہے آپکو پسند آۓگی جب کھانا بن گیا تو میں نے اب کو انوائیٹ کرلیا سب نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا اور اللّہ کا شکر ادا کیا اسکے بعد میں نے ظہر کی نکاز کیلئے وضو کیا اور اللّہ کے حضور نمازِ ظہر ادا کرلی اور سب کیلئے دعا کی۔کچھ دیر آرام کیا

شام کا وقت

شام کے وقت ٹیوشن کے بچے پڑھنے آگئے میں نے انکو تقریباً دو گھنٹے پڑھایا اور پھر انکو چھٹی دے دی اسکے بعد میں نے چاۓ بنائی اور اپنے لیے پاپڑ بھی تلے اور پھر میں اپنے محلے میں شادی کے فنکشن میں چلی گئی میں نے وہاں بہت انجواۓ کیا اور فوٹوگرافی بھی کی امید ہے آپکو پسند آۓگی اسکے بعد ہم گھر آگئے

_20220314_185517.jpg

function ka time ki photography bani hai bhut payri dulhan hai ap dik saktay hain kasy acha luga rahi hai

_20220314_185504.jpg

pyri sa labas aur bhut he pyri larki ku yeah dress bhut he acha lug raha hai kya pa ku lug raha ia

_20220314_185328.jpg

رات کا وقت

گھر آکر میں نے کھانا گرم کر کے سبکو دیا اور پھر ڈائری لکھنے بیٹھ گئی امید ہے آپکو پسند آۓ گی دعاؤں میں یاد رکھیے گا اللّہ حافظ

Beginning with the holy name of Allah, Who is the Most Merciful, the Most Merciful, and
He is the Most Merciful, everyone worships Him and asks Him for help. Verily, He is the Helper. He is closer than our aorta. He knows the state of our hearts. He is the Lord of the Day of Judgment and the Most Merciful. .

Early morning
Assalam Waalaikum Stemenes how are you guys I hope you guys are doing well and everyone is busy with their work and I pray that everyone is safe today I will share my today's busyness in my diary. So friends, today my morning started a little early, I got up, washed my hands and started ablution for prayer. I prayed for myself and everyone, after that I went and folded the prayer, after that I took a walk in my porch for some time. And it keeps you fit and you don't feel tired. After that, I went to the kitchen, washed my hands for a while, and then I started making breakfast. Invited, everyone had breakfast together and then when the breakfast was done, I wrapped the dishes and put them in the kitchen, after that I washed all the dishes and cleaned the kitchen, then I cleaned the rooms inside, dusting and sweeping. Then she sat in the sun for a while.

Noon time

Afternoon time, I discussed with my mother about the food that I and my mother prepared together and I hope you will like the photography of it. After that, I also hope to photograph my hands. Yes, you will like it. When the food was ready, I invited Abba, everyone ate lunch together and thanked Allah, after that I performed ablution for the Zuhr prayer and performed the Zuhr prayer in the presence of Allah and for everyone. Prayed and rested for a while

Evening time

In the evening, the tutoring children came to study, I taught them for about two hours and then dismissed them, after that I made tea and fried papad for myself and then I went to a marriage function in my neighborhood. I had a lot of fun there. Hope you will like the photography too. After that we came home

Special mentions
@yousafharoonkhan @urducommunity
Regards @nadiawazeer
🌹


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  

es ensalada de carne que se ve muy hermosa, me encantó tu fotografía de comida

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56588.25
ETH 2399.94
USDT 1.00
SBD 2.32