the diary game 10/12/2022 || I'm nadevazir and this is my diary for today

in Urdu Community2 years ago

image.png

اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت
رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتےہیں سب تعریفیں اللہ تعالیٰ کے لیے ہیں جو تمام جہانوں کا رب اور پالنے والا ہے، جزا کے دن (یعنی قیامت ) کا مالک ہے ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں۔ ... اپنے اس رب کی عبادت کرو جس کے علاوہ کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے تو تم اسی کی عبادت کرو اور وہ ہر چیز کا کار ساز ہے۔ امید کرتی ہو آپ سب ٹھیک ہونگے آج میں آپ سب سے اپنی ڈائری شیٔر کروں گی۔

آج میری صبح کا آغاز 5:30 پر ہوا ۔ منہ ہاتھ دھویا نماز ادا کی سب گھر والو کو اٹھایا ۔ آج میری بہن آئ ہی تھی انہو نے ہمارے گھر رات کی ۔اسی لئے آج صبح ناشتے میں ابو حلوہ پوری لے کر آ ۓ سب نے مل کر حلوہ پوری کھائی ۔آج میں سلائی اسکول نہی جاؤ گی کیونکہ میری بہن آئ ہوئی ہے آج پھر ناشتے کے بعد ہم نے خوب باتیں کی ۔ اس کے بعد ہم نے مل کر گھر کی صفائی کی ۔ پھر دوپہر میں ابو نے چرغا لا دیا ۔ہم نے دوپہر کے کھانے میں چرغا کھایا ۔

IMG_20211108_152340.jpg

اس کے بعد میرے بهانجے آۓ ہوئے تھے میری بہن کے بچے ۔میں نے انکی تصویرے بنائ ۔بچے بہت ہی پیارے ہوتے ہے مجھے بچے بہت پسند ہے ور میں بچوں سے بہت پیار کرتی ہو ۔اور بچے بھی زیادہ میرے پاس ہی آتے ہے

۔ پھر ہم کچھ دیر سو گۓ شام میں 4 بجے اٹھے میں نے سب کے لیے چاۓ بنائ ۔ میں نے اپنی بہن کے لیے سموسے اور گلاب جامن منگواۓ ۔پھر میری بہن نے کھاۓ اور شکریہ ادا کیا ۔

ٹیوشن والے بچے پڑھنے آگۓ ۔ میں نے کچھ ٹائم بچو کو دیا ۔پھر سب کو چھٹی دے دی ۔اس کے بعد میری بہن نے اور میں نے کچھ باتیں کی ۔اتنے میں ابو چھللی لے آے ۔ہم نے کھائی بہت مزے کی تھی ۔ پھر میری اور میری بہن نے تصویریں بنائی اپنی اور میری ۔

image.png

اس کے بعد میں نے اپنی پوسٹ لکھی ۔
امید ہے اپ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آئ گی۔
جزاك الله ۔

Sort:  

mix meat photo بہت مزیدار ہے، میرے منہ میں پانی آ رہا ہے۔ پہلی تصویر بہت مزیدار ہے، گوشت کا کھانا ملائیں۔

 2 years ago 

thank you so much

 2 years ago 

mazay dar khana ki tasver ap nay bani hai, akari tasveer tu kamal ki hai

 2 years ago 

thank you very much

Coin Marketplace

STEEM 0.25
TRX 0.27
JST 0.041
BTC 97921.08
ETH 3601.58
SBD 1.68