.. روحانی شخصیت فتحی اللہ کے والد بزرگوار غلام محمد... مرحوم کو ماڑی انڈس قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا

in Urdu Community7 months ago

ماڑی انڈس میانوالی کی معروف مذھبی و روحانی شخصیت فتحی اللہ کے والد بزرگوار غلام محمد جنکا رات گئے اچانک انتقال ھو گیا تھا کی نماز جنازہ ماڑی انڈس قبرستان کے قریب ادا کر دی گئی نماز جنازہ معروف مذھبی و روحانی شخصیت مولانا محمد خان قادری آف موچھ نے پڑھائی اس موقع پر علاقہ بھر سے مذھبی و کاروباری سماجی افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی ....بعد ازاں مرحوم کو ماڑی انڈس قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا...

image.png

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.26
JST 0.039
BTC 93849.25
ETH 3355.08
USDT 1.00
SBD 1.73