گرمی کے بڑے دن اور گھریلو سرگرمیاں۔ میرا ہفتہ وار ڈیری ٹائم

in Urdu Communitylast year

image.png

اللہ کے نام سے جو مہربان ہے۔
آپ پر سلامتی ہو

بسم اللہ الرحمن الرحیم
اسلام علیکم

جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے
فضل وکرم سے آپ سب ٹھیک ہوں گے آج مین آپ کو بتاؤں گی # اپنی آج کی روٹین

میری صبح کا آغاز🌹🌹🌹
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا

image.png

image.png

اور میری چھوٹی بھانجی نے چاۓ رکھ دی آگ پر اور وہ اٹھانا بھول‌ گئ جب دیکھا تو چاۓ ابلی پڑی تھی
اور ہم دیکھ پر بہت ہنسے کہ یہ چاۓ کا حشر دیکھو

image.png

اور پھر اس نے خود وہی چاۓ پی لی
اور پھر سبزی کاٹی

image.png

اور پھر سالن بنایااور آٹا گوندہ اور روٹی بنائ
اور پھر سب کو ‌دی اس کے بعد پرتن سمیٹے اور دھلائ

image.png

دن بڑے ہو گےہین
اور کافی سارے کام وقت پر ہوجاتے ہیں
اور تین بجے میں کمرے سے باہر نکلی نماز اداکی اور

سیکنڈٹایم
اور پھر میرے شوہر اچانک کہا کہ میری نند کے گھر چلتے ہیں تو پھر میں نے بچوں کو تیار کیا اور ہم ساڑھے چار گھر سے نکل پڑے اور وہاں پر پہنچ گے پانچ بجے کے قریب
اور پھر وہاں پر سب ہمیں دیکھ کر بہت خوش ہوۓ اور میرے بچے بھی ان کے ساتھ گھلےملے ہوے تھے‌اور پھر چاول بناے

اور ہم نے شام کی روٹی بنائ اور نماز ادا کی اور بعد میں کھائ اور میں نے پوسٹ لکھی پلیز میری پوسٹ کو پڑھیۓ اور ووٹ اور کمنٹس کیجیے گا

image.png

In the name of Allah, the Merciful
may peace be upon you

Yes, friends, how are you? I hope for you all
By Fazal Vikram you will all be fine today I will tell you # my routine today

The start of my morning
I woke up early in the morning, brushed my teeth, washed my hands, did ablution, prayed before Allah, then recited the Holy Quran, then helped my mother in making breakfast. When breakfast was ready, I gave breakfast to all my siblings and myself After breakfast, when everyone had breakfast, they packed the breakfast dishes, then folded everyone's beds like the daily routine, swept the rooms and dusted, then swept the yard.

image.png

image.png

And my little niece put the tea on the fire and she forgot to pick it up and when she saw it, the tea was boiling.
And we laughed a lot when we saw the fate of this tea
And then he himself drank the same tea
And then cut the vegetables

image.png

image.png

image.png

And then made the curry and kneaded the dough and made the bread
And then he gave it to everyone, after that he wrapped the sheets and washed them

The days will be big
And a lot of work is done on time
And at three o'clock she left the room and prayed

Second time
And then my husband suddenly said that we are going home to sleep, so I got the kids ready and we left the house at half past four and will reach there around five o'clock.
And then everyone there was very happy to see us and my children were also mingling with them and then cooked rice.

And we made evening bread and prayed and later ate and I wrote a post. Please read my post and vote and comment.

Sort:  

کھانے کی تصاویر بہت اچھی ہیں۔ میرے منہ میں پانی آگیا۔ بھوک لگ رہی ہے ماشاء اللہ

Loading...

su mirada comida muy deliciosa. son fotos de comida deliciosa, me gustaron estas fotos, hay sabor a pasta y pizza

 last year 

your post has been selected for booming vote
stay active and keep continue your quality of work

hay fotografías de múltiples alimentos, y parece que disfrutaste de diferentes gustos

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64