You are viewing a single comment's thread from:
RE: Application For Steemit Engagement Challenge Season 4 || Urdu Community Steemit
اردو کمیونٹی ہماری پہچان ہے اور مجھے یہ پسند ہے۔ میں ہمیشہ اردو کمیونٹی کو سپورٹ کروں گا۔ اردو میری قومی زبان ہے، جب میں اپنی مادری زبان میں لکھتا ہوں تو مجھے بہت اعتماد محسوس ہوتا ہے۔ اردو کمیونٹی کو اگلے مہینے کے لیے انتخاب کا موقع ملنا چاہیے۔
i agree with you, urdu is our native , people are feeling very confidence here