ہر ایک کو ہیلو || اس ہفتے کی میری ڈیری || خاندان کے ساتھ خوبصورت وقت

in Urdu Communitylast year

image.png

شروع کرتی ہوں اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان اور رحم کرنے والا ہے سب بہن بھائیوں کا اسلام علیکم امید کرتی ہوں کہ میری بہن ہے اور بھائی ٹھیک
ہوں گے اور اپنی روز مرہ کی زندگی میں مصروف اور فیملی کے ساتھ خوشگوار زندگی بسر کر رہے ہوں گے

image.png

image.png

صبح سویرے اٹھ کر میں نے منہ ہاتھ دھو کر ناشتہ بنانے کیلئے کچن میں گئی جہاں پر میں نے ناشتہ بنانے کے لیے برتن جمع کرنے لگی اور پھر ناشتہ بنانا شروع کردیا جب ناشتہ تیار ہوا تو میں نے باقی گھر کے ممبروں کو اٹھایا

image.png

اور ان کو ناشتہ کر لیا پھر میں نے بانٹی لے کر چارہ ڈال کر دودھ نکالنے لگی دودھ کو جا کر کچن میں رکھ اور پھر میں نے گائے کا گوبر صاف کیا اس کے بعد گھر میں جھاڑو دے کر ناشتے والے برتن ہونے لگی اس کے بعد میں نے مرغیوں کو دانہ پانی ڈالا اور گائے پر بیماری کی حفاظتی تدابیر کے لیے تارپین کا تیل پانی میں گھول کر سپرے کیا

image.png

image.png

پھر میں نے گھر کو کمرے میں باندھ کر چھت والا پنکھا چلا دیا پھر میں نے آٹا گوند کر رکھا اور سالن بنانے لگی سالن میں نے آج میں نے چنا کی دال بنائی تھی اس کے بعد میں نے تندور میں لکڑیاں ڈالیں اور آگ جلا دی

پھر میں نے روٹی بنائی اور سب گ ھر والو کو دی پھر میں نے رسالہ پڑا اور اس کے بعد سو گئی دوپہر کے وقت اٹھ کر میں نے پہلے گائے کو پانی پلایا اور پھر مجھ کو باہر صحن میں باندھا پھر ہمارے گھر مہمان آگئے جن کی میں نے گھر میں پڑے ہوئے آموں اور انگوروں کے ساتھ سات خدمت کی اور ان کو لیموں کا شربت بنا کر دیا جب مہمان چلے گئے تو میں نے شربت والے برتنوں کو دھویا اور گائے کو چارہ ڈال کر ڈائیری لکھ دی

image.png

I begin in the name of Allah, the Most Merciful and Most Merciful. Assalam Alaikum to all my brothers and sisters. I hope my sister and brother are fine.
and will be busy in their daily life and living a happy life with family

image.png

image.png

Waking up early in the morning, I washed my hands and went to the kitchen to prepare breakfast, where I collected the utensils to prepare breakfast and then started to prepare breakfast. When the breakfast was ready, I picked up the rest of the family members.

image.png

And gave them breakfast, then I took the distribution and put the fodder and started extracting the milk. I watered the chickens and sprayed the cow with turpentine to prevent disease.

image.png

image.png

Then I closed the house in the living room and turned on the ceiling fan then I kneaded the dough and started making curry.

Then I made bread and gave it to everyone, then I read the magazine and after that I went to sleep. I got up at noon and first watered the cow and then tied me outside in the courtyard. Then guests came to our house. I served seven with the mangoes and grapes lying in the house and made lemon syrup from them. When the guests left, I washed the syrup dishes and fed the cows and wrote the diary.

Sort:  
Loading...

آپ نے بہت خوبصورت فوٹوگرافی کی ہے، مجھے آپ کی پوسٹ کی تصاویر پسند آئیں

 last year 

thank you

خوش آمدید یار

mashah Allah achi post bani hai

 last year 

thank you so much

ese agujero parece que hay un insecto vivo, hay una gran cantidad de arena mirando por el lado del agujero del insecto. wow estilo de fotografia profesional

image.png

 last year 

bhut shukriya

 last year 

your this post has been selected for booming vote
stay active and keep continue your quality of work

 last year 

sir thank you so much for this support

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 67079.94
ETH 3266.85
USDT 1.00
SBD 2.64