My beautiful diary with family & friends Saturday 🌹club5050 club100 urducommunity

in Urdu Community2 years ago

_20220107_192249.jpg

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے

والا ہے۔

_20220113_163208.jpg

صبح کا آغاز

آج میری صبح کا آغاز اللّہ کے پاک نام سے ہوا میں اُٹھی منھ ہاتھ دھوۓ اور وضو کر کے نمز فجر ادا کی اسکے بعد میں نے کچھ دیر بعاندے میں چہل قدمی کی اور پھر میں نے کچھ دیر ہیٹر پر ہاتھ سیکے اور پھر میرے ساتھ سب اٹھتے گئے میں نے امی کے ساتھ مل کر صبح کا ناشتہ بنایا اور پھر جب ناشتہ بن گیاتو میں نے سب کو انوائیٹ کیا سب ناشتہ کرنے کیلے بیٹھ گئے ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا اور پھر جب ناشتہ ہو گیا تو میں نے برتن اٹھا لیے کچن میں رکھ دیےاور دھونے لگ گئی اسکے بعد میں نے کچن صاف کیا اور پھر سارا گھر کی صفائی کی اور کمرے کی ڈسٹنگ کرلی۔پھر میں کچھ دیر کے لیے میں بیٹھ گئی۔

دوپہر کا وقت

پھر میں نے امی کے ساتھ دوپہر کے کھانے کے بارے میں ڈسکس کیا اور میرے بابا بنانے کیلئے چکن لے آۓ میری امی نے چکن بنایا اور ہم نے مل کر بنایا چکن میرے بابا کے لیے بنایا گیا تھا ہم نے آج آلو مٹر بناۓ ہیںمیں نے دوپہر کی روٹی بنا لی جب کھان ابن گیا تو میں نے سبکو انوائیٹ کیا اور ہم سب نے مل کر دوپہر کا کھانا کھایا اور نماز کا ٹائم ہو گیا میں نے وضو کیا اور نماز ظہر ادا کی۔ اسکے بعد میں نے کچھ دیر آرام کیا اور کپڑے پریس کیے کیونکہ مجھے اپنی کزن کے نکاح میں جانا تھا۔گھر سے مہں امی کے ساتھ نکلی اور نکاح کی سیریمنی اٹینڈ کی اسکے بعد ہم گھر آگئے۔ فری بیٹھی تھی تو کچھ ڈرائنگ کی کچھ سکیچنگ کر لی جو میں آپ سب سے شئر کر رہی ہوں

_20220113_163132.jpg

_20220113_163701.jpg

_20220113_163650.jpg

شام کا وقت

شام کو موسم کافی گرم ہو گیامیں نے نماز ادا کی تو میری امی نے کہا کہ پکوڑے بنا لو گھر میں امی اور میں تھے میں نے گرم گرم پکوڑے چاۓ کے ساتھ بنا لیے پھر میں نے اسکی فوٹوگرافی کی امی کو بھی پکوڑے بہت پسند آئے۔

اختتام

تو دوستوں یہ تھی میری آج کی ڈائری امید کرتی ہوں آپ سب کو پسند آۓ گی اپنا بہت خیال رکھیے گا اپنے گھروں میں محفوظ رہیں کل پھر حاضر ہوں گی۔
جزاک اللّہ
Thanks to sir @yousafharoonkhan @urdu-community
Regards @nadiawazeer
💖


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62404.06
ETH 2426.64
USDT 1.00
SBD 2.65