میرا نام نادیہ وزیر خان ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago (edited)

السلام وعلیکم

شروع اللہ تعالیٰ کے نام کے ساتھ میرےلیے اللہ ہی کافی ہے،اس کے سوا کوئی معبود نہیں ،اُسی پر میں نے بھروسہ کیا ہے اور وہی عرشِ عظیم کا مالک ہے۔بےشک میرا پروردگار اللہ تعالیٰ ہےجس نے کتاب کو اُتارا اور وہی نیک
لوگوں کا مددگر ہے

میری صبح کی شروعات فجر کی نماز سے ہوتی ہے
اسکے بعد بچوں کے لیۓ ناشتہ بناتی ہوں

IMG_20220105_080146.jpg

پھر بڑے بیٹے کو قرآن پاک کی تلاوت کے لیۓ کہتی ہوں
اتنے میں کچن کا کام ختم کرتی ہوں برتن دھوتی ہوئی ساتھ ساتھ
آٹا گوندھتی ہوں

IMG_20220103_115615.jpg

IMG_20220103_083355.jpg

جب یہ کام کر لیتی ہوں تو میاں جی پکانے کا سودا لے آتے ہیں
پھر میں ہانڈی بنانے کا سامان کٹ کر لیتی ہوں
اسکے بعد اپنے چھوٹے بیٹے علی کو سیریلیک بنا کر كهلاتی ہوں

IMG_20220104_113919.jpg

پھر واپس کچن میں جا کر ہانڈی بناتی ہوں

دوپہر کا وقت

آج میں کلیجی بناؤ ں گی

اجزا

آئل :۱ کپ
کلیجی ۱: کلو
ٹماٹر : ۳ عدد
پیاز : درمیانہ سائز کا
ادرک لہسن کا پیسٹ :ایک چمچ
ہری مرچ : ۳ عدد
لال مرچ : آدھا چاۓ کا چمچ
کالی مرچ : آدھا چمچ
نمک : حسب ضرورت
گرم مصالحہ : آدھی چٹکی
ہلدی : ایک چٹکی

ترکیب تیاری

سب سے پہلے ایک برتن میں آئل کے ساتھ کلیجی تلیں
اسکے بعد ٹماٹر اور ادرک لہسن ڈال کر بھونیں
پھر ہری مرچ نمک لال مرچ ہلدی پیاز کالی مرچ ڈال کر ۱۰ منٹ کے لیۓ چھوڑ دیں
جب کلیجی گل جاۓ تو اس میں گرم مصالحہ اور ہرا دهنيا باریک کاٹ کر ڈالیں
ور گرم روٹی کے ساتھ نوش کریں

شام کا وقت

شام میں میرے بچے ٹیوشن جاتے ہیں ایک بیٹا ایک بیٹی انکے بابا چھوڑ کر آتے ہیں
ایک بیٹا اور ایک بیٹی میرے پاس ہوتے ہیں میں انکو سلا کر نماز ظہر ادا کرتی ہوں پھر تھوڑا ریسٹ کر کے بچے آجاتے ہیں موسم بہوت خوشگوار ہے میرا بیٹا نے کہا امی
آج پکوڑے بناتے ہیں
پھر میں سب کے لیۓ پکوڑے بناتی ہوں

IMG_20220104_175810.jpg

IMG_20220104_170704.jpg

IMG_20220104_170601.jpg

IMG_20220103_180518.jpg

IMG_20220103_144149.jpg

IMG_20211230_105017.jpg

IMG-20220105-WA0000.jpg

IMG-20220105-WA0001.jpg

IMG-20220105-WA0003.jpg

IMG_20220103_191609.jpg

IMG_20220103_191604.jpg

IMG_20220103_191538.jpg

ہم سب بہت انجواۓ کرتے ہیں پھر عصر کی نماز کا وقت ہوجاتا ہے ہم نماز ادا کر کے تھوڑا بچوں کو وقت دیتی ہوں

IMG_20220104_165745.jpg

اسکے بعد بہن کے گھر جانے کی تیاری کر رہے ہیں بچوں کو تیار کرتی ہوں پھر ہم سب بہن کے گھر جاتے ہیں جو کی ۱۵ منٹ کے فاصلے پر ہے
رات کا وقت ہوجاتا ہے ہم دیر سے واپس آتے ہیں سردی بی بہوت ہوتی جارہی ہے اور رات بی ہم باتوں میں بیٹھ گئے وقت کا پتا بی نئی چلا اور بچے کھیلنے میں لگے رہے میری ڈائری اختتام پر پہنچی امید کرتی ہوں

اختتام

آپکو میری ڈائری پسند آئی ہوگی مجھے اپنی دعاؤں میں یاد رکھئے گا کل پھر سے اپنی ڈائری اپ سب کی ساتھ شیئر کروں گی اللّه حافظ

thanks to a yousafharoonkhan @urducommunity

regards @nadiawazeer

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے اس سردی کے موسم میں کلیجی اور پکوڑے کے بنا کر کھانے اور اس موسم کو خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

 3 years ago 

Shukriya

 3 years ago 

Bhtt achi diary likhi h.nd photography b bhtt achi ki.

 3 years ago 

Thanks jani

 3 years ago 

آپ نے پوسٹ بہت اچھی لکھی ہے لیکن کلیجی دیکھ کے لگ تو مزے کی رہی اللہ آپ کو نصیب کرے

 3 years ago 

Ameen thank dear or kleji such bhot mazy ki bani

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60684.92
ETH 2911.45
USDT 1.00
SBD 2.30