میری ڈہیری بروز ہفتہ اور سیر سپاٹا
اسلام علیکم میرے تمام بھائی بہنوں آج صبح بہت ہی پیاری ہے کیونکہ گرم کی شدت کے بعد ، رات کو ,ژالہ باری اور شدید بارش کا سلسلہ جاری رہا ۔ابھی بارش ختم ہوئی ہے . میں نے صبح سویرے اٹھ کر نماز پڑھی ہے۔ قرآن پاک کی تلاوت کی ہے۔ اسکے بعد میں اپنی امی اور گھر کے دیگر افراد کو اٹھایا کہ نماز پڑھ لیں۔
جب سب نے نماز پڑھ لی تو میں کچن میں گئی اور ناشتہ بنانے کی تیاری کرنے لگی ، پراٹھے میں نے بنائے اور میری چھوٹی بہن نے چائے بنائی ، امی کے لیے چینی کے بغیر والی چائے بنائی اور باقی گھر کے افراد کے لیے ناشتہ میں انڈے، پراٹھا دہی کا ناشتہ تیار کیا
دہی میرے بچے بہت ہی شوق سے کھاتے ہیں۔میری چھوٹی بیٹی دودھ پیتی ہے تو ناشتہ بنانے کے بعد سب نے ناشتہ جب کر لیا تو میں نے بیٹی کو دودھ پلایا
برتن اکھٹے کیے ، برتن دھونے کے بعد ، گھر کے سب افراد کے کپڑے استری کیے، بازار گئی بچوں کے یونیفارم کے لیے کپڑا خریدا کیونکہ موسم گرما کی چھٹیاں ختم ہونے والی ہیں اور بچوں کے نئے یونفارم درزی کو سلائی کے لیے دینے تھے
بازار سے واپس آ کر میں نے کھانا تیار کیا ، گوشت روسٹ اور کڑھائی بنائی
میری امی کی میڈیسن ختم ہوچکی تھیں ہسبینڈ کو فون کیا کہ میڈیسن لے آہیں۔
امی کو میڈیسن دی، جب شوہر گھر آیا تو سب نے لنچ کیا اور بچوں نے اپنے ابو سے کہا کہ دوپہر کو انکو سیر کے لیے جایا جائے۔ دوپہر کو بچے ابو کے ساتھ سیر پر گئے۔
یہ بالا کوٹ کی جھیل کی تصاویر جو پہاڑوں کے دامن ہے اور اسکے بیچ ہے۔ بالا کوٹ اور شمالی علاقے پاکستان کے بہت ہی خوبصورت علاقے ہیں
جنت کی طرح پیارے ہیں۔دنیا بھر کے سیاح دیکھنے آتے ہیں
میرے شوہر نے بتایا کہ جب وہ سیر کے لیے جارہے تھے تو راستے لوگ بند کررہے تھے اور درخت کاٹ کر روڈ پر ڈال دہیے تھے۔
عمران خان کی گرفتاری کے بعد ، لوگ احتجاج کے لیے باہر نکل رہے تھے اور روڈ بند تھے
سب بچے خیرعافیت پروگرام انجوائے کرکے گھر واپس آئے۔ نماز بچوں نے عشاء کی پڑھی۔ امی شوہر سب نے رات کا کھانا کھایا
گپ شپ سب نے لگائی، بچوں نے پڑھائی کی اور دیر رات بعد سب سو گئے۔ یہ تھی میری ہفتہ کے دن کی ساری سرگرمیوں کی تفصیل
Assalam Alaikum to all my brothers and sisters, this morning is very sweet because after the intense heat, at night, hail and heavy rain continued. The rain has stopped now. I have prayed early in the morning. The Holy Quran has been recited. After that I raised my mother and other members of the house to pray.
After everyone prayed, I went to the kitchen and started preparing breakfast, I made the parathas and my younger sister made tea, I made sugarless tea for mom and eggs for breakfast for the rest of the family. , prepared paratha curd breakfast
Yogurt is eaten by my children very fondly. My younger daughter drinks milk, so after making breakfast, when everyone finished breakfast, I gave milk to my daughter.
Collected the dishes, after washing the dishes, ironed the clothes of all the members of the house, went to the market to buy cloth for the children's uniforms because the summer vacation is about to end and the new children's uniforms had to be sewn to the tailor.
After coming back from the market, I prepared food, roasted meat and made embroidery
My mother's medicine was over, called husband to bring medicine.
Gave medicine to mother, when husband came home, everyone had lunch and children asked their father to take them for a walk in the afternoon. In the afternoon, the children went for a walk with Abu.
These are pictures of Lake Balakot which is at the foot of the mountains and in the middle of it. Balakot and northern regions are very beautiful regions of Pakistan
It is as lovely as heaven. Tourists from all over the world come to see it
My husband said that when he was going for a walk, people were blocking the road and cutting trees and putting them on the road.
After Imran Khan's arrest, people were coming out to protest and roads were blocked
All the children returned home after enjoying the wellness program. Children recited Isha prayer. Mother and husband all ate dinner
Everyone gossiped, children studied and after late night everyone slept. This was the description of all my Saturday activities