میری بہن کی میری آج کی ڈائری، اپنے دن کے معمولات کو شیئر

in Urdu Community2 years ago

اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت
رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہے۔

اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات کی کوئی حد اور انتہا نہیں ہے،
اسی طرح اس کی صفات کی بھی کوئی حد اور انتہا نہیں۔ اس کی صفات اور کمالات نہ تو ہمارے شمار میں آ سکتے ہیں اور نہ ہی وہ صفات ہو سکتی ہیں جن کو ہم بیان کر سکیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پاک بے حد اور بے پایاں ہے امید کرتی ہو آپ سب ٹھیک ہونگے آج میں آپ سب سے اپنی روٹین شیٔر کروں گی۔

آج میری صبح کا آغاز 5 بجے ہوا میں اٹھی منھ ہاتھ دھویا اور اور اللّہ عزوجل کے حضور نماز فجر ادا کی۔ اس کے بعد میری امی نے میرے لئے ناشتہ بنایا جب ناشتہ بن گیا تو میری امی اور میں نے مل کر ناشتہ کیا ۔

image.png

پھر سب گھر والے اٹھ گئے امی اور میں نے سب کے لئے ناشتہ بنایا۔پھر سب نے ناشتہ کیا ۔اتنے میں میرا سلائی اسکول کا ٹائم ہوگیا ۔پھر ابو مجھے سلائی اسکول چھوڑ آے 8 بجے میں سلائی اسکول چلی گئی
وہا ں میں نے اپنی روز مرا کی ایکٹیویٹی کی وہاں مجھے سلائی سکھائی جاتی ہے وہا کی پرنسپل میڈم شبانہ بہت پسند ہے اور انکی میں فیورٹ سٹوڈنٹ ہو
۔وہ مجھے الگ سے ٹائم دیتی ہے ۔اس کے بعد 12 بجے مجھے ابو لینے آجاتے ہے

۔جب میں گھر جاتی ہو امی نے میرے لئے گرم گرم کھانا تیار کیا ہوتا ہے ۔امی میرے لئے کھانا لے کر آتی ہے ۔میں کھانا کھاتی ہو ۔اس کی بعد میں سوجاتی ہو 4 بجے سو کر اٹھتی ہو پھر میں چاۓ بناتی ہو 10منٹ میں چاۓ بن

جاتی ہے

image.png

سب مل کر چاۓ پیتے ہے پھر ٹیوشن کے بچے پڑھنے آگۓ میں نے اپنی بہن کے ساتھ ٹیوشن کے بچے پڑھا کر انکی مدد کی 6 بجے بچے پڑھ کر چلے گۓ ۔اس کی بعد مغرب کی نماز ادا کی میں نے ۔رات ہوگئ

بھائی بازار سے رات کے کھانے میں چرغا لے آۓ اور نان لے آۓ پھر ہم سب نے کھاۓ ۔نان اور چرغا بہت مزے کے تھے
پھر عشاء کی اذان ہوگئی میں نے عشاء کی نماز ادا کی ۔اس کی بعد میں اپنے والدين کے ساتھ بیٹھ گئی ان کے ساتھ کچھ دیر باتیں کی

image.png

۔اپنے پورے دن میں کچھ وقت اپنے والدين کو بھی دیا کرے ہم اپنی زندگی میں اپنے والدين کی دعاؤں کے بغیر کچھ بھی نہی ہے ۔'یا اللّه ہر اولاد پر والدين کا سایہ سلامت رکھ
'آمین . پھر میں اپنے بھتیجےکے ساتھ تھوڑا سا کھیلی۔اس کے بعد میں نے تھوڑا سا موبائل استمال کروں گی ور میں سو جاؤں گی ۔اس کے بعد میں نے اپنی پوسٹ لکھی ۔امید ہے آ پ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آ ۓ گی۔
جزاك الله۔

Sort:  

Aap nay achi pic banai hain aur diary bhi achi likhi hy

 2 years ago 

ہمارے ساتھ اپنا دن بانٹنے کے لیے آپ کا بہت بہت شکریہ اور آپ نے ہر تصویر کو بہت خوبصورت بنایا۔ مزیدار کھانا اور میرے منہ میں پانی آ رہا ہے۔
شکریہ

 2 years ago 

آپ نے بہت اپھی طرح اپنی مصروفیات بتائی ہیں اور بہت اچھی بات ہے سینٹر جایا کریں اور دل لگا کر سلائی کرنا سیکھں

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 57859.61
ETH 2966.06
USDT 1.00
SBD 3.67