میری آج کی ڈائری میرا نام وزیر ہے

in Urdu Community2 years ago

IMG_20220326_230654.jpg

بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم

Hello

How are you friends, I hope you all will be fine by the grace of God, I pray that God will ease all the difficulties and today I will tell you my routine today.

As usual, by the command of Allah, I got up early today, performed Wudhu and prayed quickly, because today my eyes got blind and I got up.
And after praying, I recited the Qur'an

My diary today

My morning started at 6 o'clock and I woke up the children too, cleaned my teeth, washed my hands and face, performed ablutions, then offered prayers, then made breakfast again.
Then I washed the dishes and cooked the food. Today I made the chicken. After that I had to go to the wedding. I made some pickles prepared for it. When they were coming, we got some ice cream from the ice cream man. My children and I like ice cream very much. We came home with ice cream.

بسم اللہ الرحمن الرحمن الرحیم

السلام علیکم

جی دوستو کیا حال ہے آپ سب کا میں امید کرتی ہوں اللہ کے فضل وکرم سے أپ سب ٹھیک ہوں گے میری دعا ہے کہ اللہ پاک سب کی تمام مشکلات آسان فرماۓ اور آج میں آپ کو بتاؤں گی اپنی آج کی روٹین

روز کی طرح اللہ پاک کے حکم سے آج بھی میں اٹھی جلدی جلدی وضو کیا اور نماز ادا کی کیونکہ آج میری آنکھ‌لگ گئ اور میں لیٹ اٹھی
اورنماز ادا کرنے کے بعد میں نے قرآن پاک کی تلاوت کی

میری آج کی ڈائری

میری صبح کا آغاز چھ بجے ہوا اٹھی اور بچوں کو بھی اٹھایا دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا پھر نماز پڑھی اس کے بعد پھر ناشتہ بنایا جب ناشتہ بن گیا تو سب نے مل کر ناشتہ کیا
پھر میں نے صفائی کی برتن دھوۓ اور کھانا بنایا آج میں نے چکن بنایا اسکے بعد میں نی شادی میں جانا تھا وہاں کے لیۓ تیار ہوئی کچھ پکس بی بنائی پھر وہاں سب کو پھلیاں بانٹی جو بچوں نے بڑے شوق سے کھائی راستے میں جب ہم واپس آ رہے تھے تو آئس کریم والے سے ہم نے یکے کریم لی اس مجھے اور میرے بچوں کو آئس کریم بہت پسند ہے ہم آئس کریم لے کر گھر آگیے

IMG_20220326_230832.jpg

IMG_20220326_230543.jpg

IMG_20220326_230531.jpg

IMG_20220326_230444.jpg

IMG_20220326_230635.jpg

جب گھر آے تو ہمارے گھر چادر کھیس بیچنے والی عورت آئی ہوئی تھی ہم سب دورانیوں نے چادریں دیکھی ہم سب کو بہت پسند آئی ہم نے چادروں کے دو سیٹ لیۓ پھر میں نے اس عورت کو چاۓ بنا کر دی کچھ دیر بیٹھی اور ہم نے سودا کر کے چادریں لی اور وہ چلی گئی آج کا دن بہت اچھا گزرا میں پھر اپنے میاں جی کے ساتھ بازار گئی وہاں سے بیٹی کی چوڑیاں لی اور نوز سٹرپس لی اور یل سکرب لیا اور گھر آگئی آج بہت تھک گئی میں بوڈی میں بہت پین ہے میں نے ایک ٹیبلٹ لی اور ریسٹ کرنے کے لیۓ لیٹ گئی

When she came home, a woman was coming to our house selling sheets. We all saw the sheets. We all liked her very much. We took two sets of sheets. Then I made tea for her. I took the sheets and she left. I had a great day. I went to the market with my husband again. I took my daughter's bangles from there and took the nose strips and scrub. I took a tablet and went to bed to rest

IMG_20220326_230606.jpg

IMG_20220326_230619.jpg

IMG_20220326_230403.jpg

IMG_20220326_230418.jpg

IMG_20220326_230348.jpg

IMG_20220326_230654.jpg

IMG_20220326_230335.jpg

Here is my post today, I hope you all like it
May God bless you all. Amen

واسلام

یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Sort:  
 2 years ago 

Hair style to bhot acha bnay hay AP nay

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.17
JST 0.029
BTC 69218.33
ETH 2488.39
USDT 1.00
SBD 2.53