diary- Today is my all activity in home 23-April-2022|| #club5050 |@nadiawazeer

in Urdu Community2 years ago (edited)

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اس کی عبادت کرتے ہیں
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے.

آمین یارب العالمین

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میں صبح تین بجے اٹھی اور دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز تہجد پڑھی پھر سحری بنائی میں نے جب سحری بنا لی تو سب کو جگایا اور مل کے سب نے روزہ رکھا جب روزہ بند کر لیا تو برتن سمیٹےپھر آزان ہو گئی تو نماز پڑھی اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر کچھ دیر سو گئی پھر صبح چھ بجے آنکھ کھلی منہ ہاتھ دھویا پھر بچوں کے لیۓ ناشتہ بنایا

IMG_20220423_233549.jpg

اور بچوں کی تیار کر کے اسکول بھیجا پھر گھر کی صفائی میں مصروف ہوگئی پھر روز کی طرح گھر کے سارےکام کئے آج میں نے کپڑے دھوۓ اور گھر کے جالے اتارےفرج صاف کیا اور اپنے روم کی الماری صاف کی میں تو آج بہت ہی تھک گئی سب کاموں کے بعد بچوں کو بھوک لگ گئی پھر کھانا بنایا بچوں نے کہا چپس کھانے ہیں بچوں کو چپس بنا کر دے آج میرے پاؤں بہت جل رہے ہیں ایک جگہ کھڑی بی ہوتی ہوں ایسے لگتا ہے کے کسی نے ماچس سے پاؤں میں آگ . لگا دی ہو میرے میاں نے شربت سدوری لا کر دیااور دہی بی کے اسکا استعمال کرو جلد فرق آجاۓ گا پھر نماز ادا کی اور میں سب بچوں کو لے کر سوگئی پھر اٹھ کر افطاری کی تیاری کی . اور الحمد اللہ ہم سب نے مل کر روزہ افطار کیا اور ساتھ بچوں کے کارٹون بی میں نے دیکھے اور اپنی ڈائری لکھی اپنا بہت خیال رکھیے گااللّه

IMG_20220423_233722.jpg

IMG_20220422_152819.jpg

حافظ

Thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Sort:  

Good dairy

 2 years ago 

Thanks😊

 2 years ago 

Ap bht acha km kr rhy hn

 2 years ago 

Apka bhot shukriya

Umed ha ka ap ka din boht acha guzar rha ho ga ۔or ap na boht he pyari diary game liki ha

 2 years ago 

Thank u soo much brother

Its my pleasure 😊

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.14
JST 0.039
BTC 61817.65
ETH 3417.35
USDT 1.00
SBD 4.90