diary- Today is my all activity in home 2022|| #club100 |@nadiawazeer

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہ پاک ذات ہے وہ رحیم کریم ہے وہ ہم سب کی سننے‌والا ہے
وہ ہماری خطائیں معاف کرنے والاہے وہ رحیم ہے وہ کریم ہے
ہمیں چاہیۓ کہ اسی کی عبادت کریں اور اسی سے مدد مانگیں

میری آج کی ڈائری

کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز
روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز چھے بجے ہوا میری آنکھ چھے بجے کھلی
اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا
اور کچن میں جا کر بچوں کے لیۓ ناشتہ تیار کیا پھر سب بچوں کو جگایا اور سب کے ساتھ ناشتہ کیا

دوپہر کا وقت

آج میں دوپہر میں امی کے آگئی دن گزارنے پہلے میں نے میاں جی کے لیۓ باجرے والی روٹی بنائی اور کھلا کر امی کے آئی اسکے بعد وہاں سے تیار ہو کر اپنی بہنوں کے گھر گئی عید ملنےوہاں سے ہم ہوٹل گیے پیزا کھایا اور گھر آگیے گھر آکر بچوں کو چینج کروایا اور اسکے بعد نماز پڑھ کر سوگیے جب اٹھے تو عصر کا وقت ہو چکا تھا میری سب دیورانیاں اپنی اپنی امی کے گھر گئی ہوئی عید منانے میں ہی رہ گئی ہوں میں رہتی نئی ہوں امی کے بس روز جا کر مل آتی ہوں کیا کروں بچے بہت تنگ جو کرتے ہیں پھر نماز ادا کر کے میں نے بچوں کے کے سارے کپڑے دھوۓ اور الحمداللہ پھر چاۓ بنائی

IMG_20220505_185917.jpg

IMG_20220505_190045.jpg

IMG_20220505_190102.jpg

IMG_20220505_185819.jpg
گھر میں کوئی بھی نئی دل بھی نئی لگ رہا بور ہو رہی ہوں میں تو آج سب کے ساتھ رہنے کی عادت جو ہے خیر انہوں نے بھی تو اپنے اپنے مائیکے جانا ہوتا ہان تو جی اسکے بعد میری دار میں شدید درد شروع ہو گیا جب دوائی سے بھی آرام نئی آیا تو میں ایمرجنسی گئی وہاں سے انجکشن لگوا کر گھر آگئی کیا کریں اب دانت بہت دکھتے ہیں میرے ٹھنڈہ گرم بھی لگتا ہے اچھا جی اسکے بعد میں نے تھوڑا ریسٹ کیا اور پھر اپنی ڈائری لکھی اللّه پاک آپ سبکو دکھ تکلیف سے دور رکھے امین

IMG_20220505_185743.jpg

اللّه نگہبان

Special thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Sort:  

آپ نے ب ہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62404.06
ETH 2426.64
USDT 1.00
SBD 2.65