Diary Game 14/06/2023| mari aunty ki family ayi ajj

in Urdu Community11 months ago

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے ہمیں ہمیشہ اللہ تعالیٰ کا شکر گزار ہونا چاہئے کہ اس نے ہمیں اتنی نعتیں عطاء کی اس نے ہمیں اتنی خوبصورت زندگی دی ہے ہمیں سہی سلامت بنایا ہے اور ہمیں اتنی آسائشیں عطا کی ہیں اس لیے ہمیں اس کا شکر ادا کرنا چاہیے

احباب ہم لوگ پوری زندگی خدا سے کچھ نہ کچھ مانگتے ہی رہتے ہیں ان گنت نعمتیں اس نے ہمیں بن مانگے ہی دے رکھی ہیں اور مانگنے پر بھی اس کی نعمتوں کا سلسلہ جاری و ساری ہے
ویسے بھی اللہ پاک فرماتا ہے کہ مجھ سے مانگو اپنی مخلوق کا مانگنا مجھے بہت پسند ہے میں نے آج صبح کی نماز کے بعد سوچا کہیں وہ یہ تو نہیں کہتا کہ مختلف چیزیں مانگنے کی بجائے تم مجھے ہی مجھ سے مانگ لو میں تمہارا ہوں گا تو پوری کائنات بھی تمہاری ہوجائے گی جبکہ ہم لوگ اس سے بہت چھوٹی چھوٹی چیزیں مانگتے رہتے جو اس کی شان کے سامنے کوئی حیثیت ہی نہیں رکھتیں

آج جب میں صبح سویرے اُٹھی تو میری بہن نے ناشتہ بنایا ہوا تھا میری طبیعت تھوڑی خراب تھی اس لیے میری بہن نے میرے لیے صابو دانہ بنایا اور میں نے اسے کھایا اورپھر برتن دھوے اور پھر کسٹرڈ بنا کر فریج میں رکھ دیا پھر میری بہن نے سالن بنایا پھر ہم لوگ تیار ہوگئے کیونکہ آج کا دن تھا اس لیے سب لوگ پھوپھو وغیر نے آ نا تھا پھر تھوڑی دیر بعد میری بہن آگی اور میں نے ان کو کولڈرنک دی پھر ہم لوگ دادی کے گھر گئے جب دادی کے گھر سے واپس آئے تو میری پھوپھو اور خالا وغیرا اے ہوئے تھے تو ان کو مھیٹائی اور کولڈرنک دی پھر وہ کچھہ دیر بعد وہ لوگ واپس چلے گئے دوپہر کو ہم نے چائے بنائی اور ساتھ بیٹھ کر پی شام سے پہلے وہ لوگ واپس چلے گئے



اج جو کھانا ہم نے بنایا ہے اس کی تصویر اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کرو گی مجھے امید ہے کہ میری آج کی پوسٹ آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کو اپنے حفظوامان میں رکھے اللّٰہ حافظہ

First of all, in the name of Allah, the Most Merciful and the Most Merciful, we should always be grateful to Allah Almighty for giving us so many blessings, giving us such a beautiful life, making us safe and giving us so many comforts. So we have him to be grateful to

Friends, we have been asking God for something or the other throughout our lives. He has given us countless blessings without even asking for them.
Anyway, Allah the Almighty says that ask me for your creatures, I like to ask for them. So the entire universe will also become yours while we people keep asking Him for very small things which have no status in front of His glory.

Today, when I woke up early in the morning, my sister had prepared breakfast, I was feeling a little bad, so my sister made soap for me and I ate it, then I washed the dishes, and then I made custard and put it in the fridge. After making curry, we got ready because today was the day, so all the people did not come, uncle and others. So my uncle and aunt and others were there, so I gave them sweets and cold drinks. After some time, they went back. In the afternoon, we made tea and sat together and drank. Before evening, they went back.



Today you will share the picture of the food we made with your friends. I hope you will like my post today. May Allah keep you all safe.

Sort:  

You've got a free upvote from witness fuli.
Peace & Love!

 11 months ago 

ap ka thank

image.png

yumm food super hot

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 66896.12
ETH 3078.82
USDT 1.00
SBD 3.71