##club100 || Shopping day, had fun all day, bought jewelry ##betterlife thediarygame

in Urdu Community2 years ago

شروع اللہ کے نام سے جو نہایت مہربان ہے اور رحم کرنے والا ہے بیشک ساری تعریفیں اللہ ہی کی ہیں اور نا اسکا کوئی ہمسر ہے اور نا ہی سانی ساری تعریفیں اللہ ہی کی ہیں اللہ تعالیٰ بہت مہربان ہے اور اللہ بہت بے نیاز ہے اور ہم گناہگاروں کی کوتاہیوں کو درگزر کرنے والا ہے

میری آج کی مصروفیات

اسلام واعلیکم سٹیمیٹس کیسے ہیں آپ سب
مید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور سب ہی اپنے گھروں میں محفوظ ہوں گے میری دعا ہے اللہ آپ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اپنا کرم آپ لوگوں پہ بناے رکھے
آج میری صبح کا آغاز چھ بجے ہوا میں اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور پھر میں نے نماز فجر ادا کی
اسکے بعد میں نے کچھ دیر قرآن مجید کی تلاوت کی اور پھر اور کچن میں جا کر بچوں کے لیۓ ناشتہ تیار کیا پھر سب بچوں کو جگایا اور سب کے ساتھ ناشتہ کیا
اسکے بعد میں نے بستر فولڈ کیۓ اور بچوں کو تیار کیا اور صاف صفائی کی آج میں نے دوپہر کو کھانے میں آلو والے چاول بناے پھر میں بازار چلی گئی

IMG_20220308_123951.jpg

میری سس کی شادی ہے تو تھوڑی شاپنگ رہتی ہے میں نے بازار سے جیولری پسند کی اور کپڑے لیۓ اور اپنے چھوٹے بیٹے علی کے لیۓ کھیڑی پسند کی اسکے بعد میں نے گھر کے لیے کپ لیۓ اور وہاں سے اپنی امی کے چلی گئی انکو اپنی شاپنگ دکھانے پھر وہاں میں نے آئس کریم کھائی اور بھوت مزہ آیا آج اسپیشلی شاپنگ کر کے ابی میںنے اپنی بیٹی کے کپڑے لینے ہیں کچھ دن کے بعد کپڑے آے گی ورائٹی بی نیو آجاۓ گی پھر میں اپنے گھر آگئی امی کے گھر سے سبکو میری شاپنگ بھوت اچھی لگی

IMG-20220308-WA0030.jpg

IMG_20220308_124045.jpg

IMG_20220308_123926.jpg

IMG_20220308_123852.jpg

IMG_20220308_123745.jpg

IMG_20220308_123813.jpg

IMG-20220308-WA0019.jpg

IMG_20220308_124102.jpg

میرے گھر میری بہن آئی اپنی نیو بورن بےبی کو لے کی آپکو پاک دکھاؤں گی بہوت پیاری ہے پھر ہم نے ڈھیر ساری باتیں کی اور پھر میں نے شاپنگ دکھائی میری بہن کو بی شاپنگ اچھی لگی پھر میں نی چاۓ بنائی اور بہوت تھکاوٹ ہو گئی آج تو اور پھر سکون سے ڈرامہ دیکھتے ہوئے اپنی ڈائری لکھی جو اپ سب کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں اپنا بھوت خیال رکھیے گا

اللّه نگہبان

Thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Coin Marketplace

STEEM 0.28
TRX 0.11
JST 0.030
BTC 68156.12
ETH 3727.18
USDT 1.00
SBD 3.65