Club100 My blessed friday with family & cousin's🌹💖 club5050 to club100 urducommunity

in Urdu Community2 years ago

اللّہ کے پاک نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتے ہیں اور اسی سے مدد مانگتے ہیں بیشک وہی مدد کرنے
والا ہے۔

صبح کا آغاز

اسلام و علیکم کیسے ہیں آپ لوگ امید کرتا ہوں آپ خیریت سے ہوں گے اور اپنے کام میں مصروف ہوں گے۔ آج میں آپ سب کے ساتھ اپنی روزانہ کی ڈائری شیئر کروں گا۔ آج میں صبح ساڑھے چھ بجے اٹھا۔ میں نے منہ صاف کیا، ہاتھ دھوئے، وضو کیا اور فجر کی نماز ادا کی، اس کے بعد میں اپنے خواب گاہ میں کچھ دیر چہل قدمی کی، پھر سب کے لیے ناشتہ بنایا اور پھر سو گیا۔ اس کے بعد صبح آٹھ بجے آنکھ کھلی۔ ہاتھ دھو کر فریش ہو کر اپنے لیے ناشتہ بنایا۔ اس کے بعد میں نے برتن باندھ کر کچن میں رکھ دیئے۔ میں نے برتن دھوئے، اپنے کمرے میں دھول ڈالی، پھر گھر کی صفائی کی، پھر کچھ دیر پنکھے کے نیچے بیٹھ گیا۔ میں نے گپ شپ کی۔

دوپہرکا وقت

پھر ہم نے دوپہر کے کھانے کے بارے میں ڈسکس کیا اور پھر میرے والد کھانے کا سامان لے آۓ اور ہم نے مل کر دوپہرکا کھانا بنایا اور میں نے روٹی بنا لی پھر جب کھانا بن گیا تو ہم سب نے مل کر کھانا کھایا آج ویسے بھی جمعہ شریف تھا تو سب ںہت ہی ذیادہ مصروف تھے کو نہانے میں کوئی نماز پڑھنے میں کسی کے کپڑے پریس ہو رہے ہیں جمعے والے دن میں تو گھر میں عید کا سا سماء ہوتا ہے اسکے بعد میں نے بھی نئے کپڑے پہن کر نماز ادا کی اور پھر اپنے کاموں میں مصروف ہو گئی۔

_20220114_201414.jpg

شام کا وقت

شام کو ہمارے گھر کچھ مہمان آگئے جمعہ کو ہمارے گھر ماشاءاللہ مہمانوں کا بھی رش لگا رہتا ہے کیونکہ ہمارے گھر ک مرد بھی گھر ہوتے ہیں اور ہمارے ریلٹو بھی جمعہ کو کاروبار بند رکھتے ہیں

_20220111_140457.jpg

رات کا وقت

رات میں میرے کزن آگئے اور ہم سب نے مل کر باربی کیو پارٹی کی پھر میں نے سبکو سرّو کیا اور پھر بسترے لگائے اور نماز ادا کی اب میں چاۓ بنا رہی ہوں اور ساتھ ڈائری بھی لکھ رہی ہوں اسکے بعد میں پوسٹ کروں گی پعسٹ بھی لیٹ ہو گئی ہے مصروفیت میں ٹائم نکالنا بہت مشکل ہو جاتا ہے۔ پھر نماز پڑھوں گی ۔

_20220114_200525.jpg

ہم سب نے مل کر باربی کیو تیار کیا۔ ہم بہت خوش ہوئے. ہمیں ہر جمعہ کو BBQ پارٹی پسند ہے۔ جمعہ عید کا دن ہے. جمعہ کا دن چھٹی ہے اور جمعہ کو ہمارا کوئی کاروبار نہیں ہے۔ میرے تمام رشتہ دار ہر جمعہ کو ہمارے گھر آتے ہیں۔

_20220114_200514.jpg

_20220114_200451.jpg

_20220114_200350.jpg

اختتام

تو دوستوں ایسے گزرا میرا جمعہ شریف امید کرتی ہوں آپ لوگوں کا بھی اچھا گزراہو گا اپنا بہت خیال رکھیے گا کل پھر حاضر ہوں گی۔
جزاک اللّہ
Special thanks to sir @yousafharoonkhan @urfu-community
Regards @nadiawazeer💖


Join Discord Group Urdu-Community
Join Whatapps Group :Urdu Community
Join our Facebook Group Facebook Urdu community


image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Quick Delegation Links

50SP100SP150SP200SP500SP1000SP1500SP2000SP

image.png

Subscribe URDU COMMUNITY

Our mission to promote Steemit in Urdu Community to all over the world
Stay together
Join the Urdu Community with more confidence.
Steem On


Sort:  
 2 years ago 

can you delegate the sp to urdu community , hope your support will be great

 2 years ago 

of course i'll delegate soon

BBQ ziet er heel zacht en mals uit, dat is goed, mooie handdecoratie die me verbaasd maakt

 2 years ago 

thank you friend

hy jg 79798b

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62555.95
ETH 2435.55
USDT 1.00
SBD 2.64