#club100 beautiful time and my today diary

in Urdu Community2 years ago

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں جو بہوت ہی غفور ہے سب کے دلوں کے حال سے واقف ہے ہمیں اپنے رب کی نا شکری نئی کرنی چاہیے (حضرت رضی اللّه)
کا قول ہے کے دنیا میں غریب وہ نئی ہوتا جس کے پاس پیسے نئی ہوتے
غریب تو وہ ہوتا ہے جس کا کوئی اچھا دوست نئی ہوتا دوست اچھے ہوں تو برا وقت ٹال دیتے ہیں

کیسے ہیں آپ سب امید کرتی ہوں سب خیریت سے ہونگے آپ کی دعاؤں سے میں بی خیریت سے ہوں

میری صبح کا آغاز

صبح چھے بجے اٹھی وضو کیا نماز ادا کی اور بچوں کے لیۓ ناشتہ بنانے کچن میں چلی گئی

IMG_20220131_073546.jpg

IMG_20220131_073042.jpg

موسم بہوت چینج ہوتا جا رہا ہے جسکی وجہ سے چھوٹے بڑے سب بیمار نظر آرہے ہیں میری طبیت بی تھوڑی ناساز ہے کھانسی اور بخار میں مبتلا ہوں اپنے رب سے شفاء مانگتی ہوں جلدصحتیابی آجاۓ میں اپنے رب کا جتنا شکر ادا کروں کم ہے
آج میری بیٹی کے سکول میں فنکشن تھا تو مدرز بی انوائٹ تھی میں نے جلدی کام ختم کیۓ اور سکول چلی گئی وہاں میری بیٹی نے بی پارٹیسپیٹ کیا اور سب بچوں نے بہوت انجوائے کیا

IMG_20220131_122923.jpg

IMG_20220131_122706.jpg

IMG_20220131_122543.jpg

جب ہم فری ہو کر گھر آے تو نماز کا وقت ہوگیا تھا نماز ادا کی اور جلدی سے روٹی بنائی اور ساتھ میں کلیجی بھونی کھانا کھا کر خدا کا شکر ادا کیا اور چاۓ بنا کر میں نے تھوڑا آرام کیا

IMG_20220131_130711.jpg

شام میں ہم سب کی دعوت میری بہن کے گھر تھی شام میں وہاں چلی گئی بہن نے بہوت اہتمام کیا فش فرا ے کی پلاؤ بنائی سلاد کھیر بنائی چائنیز بی بناے انڈے آلو کا سالن میرا من پسند اور پلک گوشت شامی کباب چکن رول بی بنایا تھا بھوت انجواے کیا

IMG_20220131_122500.jpg

ہم نے بھوت باتیں کی بچے بی بہوت کھیلے اسکے بعد کھانا کھا کر ہم سب نے چاۓ پی اور اور رات بی بہوت ہو گئی آج سچ میں ہم سب نے بہوت مزہ کیا اسکے بعد ہم گھر کی طرف روانہ ہوئے اور گھر آکر بچوں کو سلا دیا میں نے ڈرامہ دیکھتے ہوئے اپنی ڈائری لکھی امید کرتی ہوں آپ سب کو بہوت پسند ہے گی

اللّه نگہبان

special thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Sort:  

ap nay post ma bhut mazay ka khanay baniya howa hai

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62555.95
ETH 2435.55
USDT 1.00
SBD 2.64