#betterlife mari diary ki post || china chat aur sary din ki masrofiyat

in Urdu Community2 years ago

السلام وعلیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں یا اللّه تو رحمان اور
رھیم ہے اپنے پیارے نبی کی امّت پر رحم کر
اور تمام مسلمانوں کے جا خواہشات پوری کر
اور ہر قسم کے گناہوں سے ہماری حفاظت فرما اور نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرما آمین

ابتدا ہے رب جلیل کے با برکت نام سے صبح کا وقت ہے نماز فجر ادا کرنے کے بعد اپنے دن کا آغاز شروع کیا
بچوں کو تیار کرنے کے بعد سبکو ناشتہ کروایا پھر کل رات سے بارش شروع ہوئی وی ہے بہوت زیادہ بڑھ رہی ہے

IMG_20220106_081238.jpg

ہم نے بچوں کو سے بچانے کے لیۓ کپڑے پہنائے ہوئے ہیں اور بچوں کو بستر میں بیٹھا کے رکھا ہوا ہے بچے اس موسم میں بی بڑی
مشکل سے روم میں بیٹھتے ہے
انکی کوشش ہوتی ہے کے امی کی نظر ہم سے ہٹے اور ہم روم سے باہر بھاگے ہماری بی یہی کوشش هوتی کے انکو سے بچانا

IMG_20220106_104005.jpg

پھر میں تھوڑے سے کپڑے دھوتی ہوں ویسے تو میں روز ہاتھوں سے کپڑے دھوتی ہوں پر آج تھکاوٹ کی وجہ سے مشین میں کپڑے دھو ڈالے سردی بہوت ہے

IMG_20220104_113101.jpg

IMG_20220104_113053.jpg

IMG_20220104_113031.jpg

آج سارا دن گیس تھی میں سکون سے بیٹھی رہی فارغ ہو کر جب روٹی کے لیۓ بنانے کے لیۓ اٹھی تو گیس چلی گئی میں بہوت پریشان تھی اب کیا کروں

دوپہر کا وقت

آج میں نے چنا چاٹ بنائی

ترکیب تیاری

چنے پڑے تھے میں نے سموسے منگوا ۓ پھر ٹماٹر پیاز ہری مرچ کٹ کر کے مکس اپ کیا ایسے میں نے چنا چاٹ بنائی اور دہی بی مکس کی یقین جانیں بہوت زبردست
بنی چنا چاٹ سبنے بہت شوق سے کھائی ایسے ہم نے دوپہر کے کھانے کی جگہ چنا چاٹ سے لطف اندوز ہوئے
پھر نماز ظہر ادا کی

IMG_20220105_131212.jpg

IMG_20220105_130229.jpg

IMG_20220105_130047.jpg

اسکے بعد میرے میاں جی دودھ لینے ڈیری فارم گئے
وہاں سے تین دن کا دودھ اکٹھا لاتے ہیں میں دودھ بوائل کرتی ہوں ساتھ ہی کافی بنا لیتی ہوں

IMG_20220104_165625.jpg

IMG-20220104-WA0034.jpg

IMG-20220104-WA0032.jpg

بچوں کے لئے سویاں بی بنا لیتی ہوں
اتنے میں دودھ ٹھنڈا ہوجاتا ہے
پھر مل کے کافی اور سویاں انجوائے کرتے ہیں

IMG_20220105_113445.jpg

پھر عصر کا ٹائم ہوجاتا ہے نماز عصر ادا کر کے میاں جی کے ساتھ قبرستان اپنی ساس سسر کی قبر پر فاتحہ کے لیۓ جاتی ہوں میرے میاں جی روز اپنی امی ابو کی قبر پر جاتے ہیں ہم نے وہاں بہوت سارے پودے لگاۓ ہوئے ہیں وہاں ہم سب پودوں کو پانی بھی لگاتے ہیں واپس آکر ہم تھوڑا سکون کرتے ہیں

IMG_20220102_184102.jpg

بچے کارٹون دیکھ رہے ہوتے ہیں پھر مغرب کا وقت جلدی
ہوجاتا ہے

IMG_20220103_150546.jpg

نماز مغرب ادا کر کے ہم شام کا کھانا کھا لیتے ہیں آج میں نے آپ سب سے اپنی ڈائری شیئر کی امید کرتی ہوں گی آپ میری ڈائری پسند کریں گے

اختتام

آپ سب کا اللّه نگہبان کل پھر حاضر ہوں گی اللّه حافظ
#thanks to @ yousafharoonkhan @urducommunity #regards
@nadiawazeer

Sort:  

آپ نے بہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

 2 years ago 

ap ka bhe shukrya ap nay post pri daki

 2 years ago 

Nice picture

 2 years ago 

ap ka bhe thank ap nay mari post dakhi aur pari

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.13
JST 0.032
BTC 62441.36
ETH 2940.53
USDT 1.00
SBD 3.59