آج میں آپکو گوشت کڑائی بنانا سیکھاونگی۔۔ عید فوڈ

in Urdu Communitylast year

اللہ بہت ہی رحیم پاک ذات کا شکر کہ اس نے ہمیں اپنے پیارے حبیب حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا امتی بنایا اور ہمیں مسلمان گھر میں پیدا کیا۔ اگر میں کسی غیر مسلم کے گھر پیدا ہوتی تو آج میں غیر مسلم خاندان ہوتی لیکن میں اللہ کی بہت شکر گزار کے اس نے مجھے ایک مسلمان گھر میں پیدا کیا ہے۔ مسلمان گھر کی خواتین میں جگہ دی۔ میری یہ دعا کہ اللہ میرا خاتمہ ایمان پر فرمائے اور مجھے نیک کام کرنے اور پانچ وقت نماز پڑھنے کی توفیق دے۔ اسی دعا کہ ساتھ آج میں اپنی پوسٹ کا آغاز کرونگی اور اللہ سے خیر کی دعا کرونگی۔

میری آج کی ڈہیری ایک کھانے کے بارے میں ہے۔ ہم خواتین عید کے دن گوشت زیادہ ہونے کی وجہ سے مختلف کھانے پکاتی ہیں لیکن جو سب سے مشہور کھانا جو عید کے دن خواتین بناتی ہیں وہ کڑائی گوشت ، کلیجی اور تکہ بوٹی ہے۔

FB_IMG_1688029647250.jpg

آج میں آپکو تکہ بوٹی اور کڑائی نمکین گوشت بنانے کا طریقہ بتاونگی یہ بہت ہی اسان ہوتا ہے اور ہم خواتین اکثر عید کے دن فیملی کے لیے بناتی ہیں۔

سامان

اس کھانے میں استعمال ہونے والے اجزاء ، میں آپکو بتاتی ہوں۔ اس میں فریش گوشت گائے یا بکرے اور کم سے ایک کلو گوشت ہو اور زیادہ سے زیادہ آپ اپنی مرضی کا رکھ سکتے ہیں۔ میں نے اور میری نند نے دس کلو گوشت پکایا تھا

نمک بہت ضروری اجزاء ہے اور یہ نمک کے بغیر یہ کڑائی کاذاہقہ اچھا نہیں لگے گا۔

گوشت ، نمک اور آگ اس میں زیادہ ضرورت ہوتی ہے اس لیے لکڑیاں زیادہ ہوں تاکہ آگ جلانے میں مشکل نہ ہو۔

ایک بڑا برتن جس میں گوشت اسانی سے پک سکے اور مشکل گوشت کو ادھر ادھر نے میں نہ ہو۔

FB_IMG_1688029649891.jpg

بنانے کا طریقہ

سب سے پہلے گوشت کو چھوٹے چھوٹے حصوں میں کاٹ لیں۔ جب گوشت کٹ جائے تو اسکو برتن میں ڈال دین۔ پھر آگ جلاہیں اور برتن کو آگ پر رکھ دین۔

جب گوشت ہلکا ہلکا براون ہوجائے تو اس میں نمک ڈالیں اور پھر نمک پہلے تھوڑا ڈالیں کیونکہ اگر نمک زیادہ ہوجائے پھر نمک زیادہ والا اچھا ذاہقہ نہیں دیتا ۔۔نمک کم کو ہم زیادہ کرسکتے لیکن زیادہ کا حل ہم خواتین کہ پاس نہیں ہے 🤣 پھر گھر کے مرد کہتے ہم خواتین کو کھانے بنانے نہیں آتے

جب گوشت اچھی طرح پک جائے تو گوشت کو چٹنی یا داہی کی چٹنی کے ساتھ کھاہیں۔

FB_IMG_1688029652626.jpg

آلو بخارے کی چٹنی یا کھانا میں بہت ہی لعزیز بناتی ہوں اور میں اپنی اگلی پوسٹ میں آپ سب کو املی الو بخارے کی چٹنی بنانے کا طریقہ بتاونگی۔

میں آپ کو عید مبارک کہتی ہوں اور میری تمام فیملی کی طرف آپ سب اردو کمیوہنٹی کو بہت بہت عیدمبارک ہو۔

عید کے دن ہم خواتین بہت ہی مصروف ہوتی ہیں۔ ابھی میں پوسٹ لکھنے کے بعد کچن جاونگی کیونکہ آج دن کو ہمارے گھر عید لنچ ہے اور اسطرح

اچھا اب میں اجازت چاہتی ہوں

Thanks be to Allah, the Most Merciful, for making us the ummah of His Beloved Hazrat Muhammad (peace be upon him) and raising us in a Muslim household. If I was born in a non-Muslim family, today I would be in a non-Muslim family, but I am very grateful to Allah for giving me birth in a Muslim family. Placed among the women of the Muslim household. My prayer is that Allah will end my life in faith and give me the ability to do good deeds and pray five times a day. Today I will start my post with this prayer and pray to Allah for good.

My rant today is about food. We women cook different food on eid day due to more meat but the most famous food that women cook on eid day is kadai gosh, kleji and takah boti.

FB_IMG_1688029647250.jpg

Today I will tell you how to make takah boti and kadai salted meat. It is very easy and we women often make it for family on Eid.

Equipment

The ingredients used in this dish, let me tell you. It should contain fresh beef or goat meat and at least one kilo of meat and as much as you like. My Nand and I had cooked ten kilos of meat

Salt is very important ingredient and without salt this kadai will not taste good.

Meat, salt and fire are more needed in it, so there should be more wood so that it is not difficult to start a fire.

A large pot in which meat can cook easily and tough meat does not stick around.

FB_IMG_1688029649891.jpg

the method of preparation

First, cut the meat into small pieces. When the meat is cut, put it in a pot. Then light the fire and place the pot on the fire.

When the meat becomes light brown, add salt to it and then add a little salt first, because if the salt is too much then the salt will not taste good. Men of the house say we do not come to cook food for women

When the meat is cooked well, eat the meat with chutney or curd chutney.

FB_IMG_1688029652626.jpg

Aloo Bukhara chutney or food is very delicious to make and in my next post I will tell you how to make tamarind Aloo Bukhara chutney.

I wish you Eid Mubarak and to all my family a very Eid Mubarak to all of you Urdu community.

On the day of Eid, we women are very busy. Right now I will go to the kitchen after writing the post because today is Eid lunch at our house and so on

Well now I want permission

Sort:  
 last year 

پہلے تو آپکو عید مبارک آپ نے جو کھانا بنانے کی ترکیب بتائی ہے بہت اسان ہے میرے تو چوہے بھاگنے لگے بھوک سے

 last year 

شکریہ سر حوصلہ آفزائی کا۔

 last year 

nadia your post has been selected for booming vote,
keep self active and enjoy steemit,

 last year 

Thank you so much

la comida se ve muy deliciosa. mi estómago dice que necesito comerlo. buen trabajo, querido amigo escritor que estás haciendo aquí, te ves un gran chef profesional experto. eso es comida picante

 last year 

Thank you so much

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.029
BTC 66902.20
ETH 3248.49
USDT 1.00
SBD 2.64