میری آج کی ڈائری میرا نام نادیہ وزیر ہے

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اس کی عبادت کرتے ہیں
دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین..

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میں صبح تین بجے اٹھی اور دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اور نماز تہجد پڑھی پھر سحری بنائی میں نے جب سحری بنا لی تو سب کو جگایا اور مل کے سب نے روزہ رکھا جب روزہ بند کر لیا تو برتن سمیٹےپھر آزان ہو گئی تو نماز پڑھی اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر کچھ دیر سو گئی پھر صبح چھ بجے آنکھ کھلی منہ ہاتھ دھویا پھر بچوں کے لیۓ ناشتہ بنایا اور بچوں کی تیار کر کے اسکول بھیجا پھر گھر کی صفائی میں مصروف ہوگئی پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کیۓ اس کے بعد کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے برتن دھوئے اس کے بعد بیٹے کو نہلایا پھر اپنا منہ ہاتھ دھویا میں بیمار ہوں اس لیۓ میں روزہ نئی رکھ سکتی آپ سب سے امید کرتی ہوں کے میرے لیۓ دعا کریں کے میں جلد صحت مند ہو جاؤں پھر میں دن تو میرے بہت سست گزرتے ہیں بہت نیند آتی ہے مجھے نیند میں جھول جھول کر کام کرتی ہوں آپ سبکو پتہ ہے کے راتیں بہت چھوٹی ہو گئی ہیں دن تو بڑے ہو گیے پر کام ختم کر کے بی دن نئی گزرتا اور جب روزہ ہوتو مت پوچھو اللّه پاک سبکو روزہ رکھنے کی توفیق عطاء فرماۓ

امین

پھر ظہر کی نماز ادا کر کے میں بچوں کو لے کر سوجاتی ہوں اور جب عصر کی نماز کی وقت میں سو کر اٹھی اور جب اٹھی تو میرے سر میں بہت درد تھا میں نےجلدی سے ڈسپرین لی اور ایک کپ چاۓ کا بنا کر پیا اور اور پھر نماز ادا کی اور پھر درود پڑھتی رہی اسک بعد میں افطاری کی تیاری میں لگی رہی فروٹ کٹ کر کے رکھا پکوڑوں کا سامان بنایا اور میٹھا پانی بی بنایا پھر جلدی جلدی روٹی بنائی اور اتنے میں روزہ افطار ہوا اور سب نے کھجور اور میٹھے پانی سے روزہ افطار کیا اور اللّه کا شکر ادا کیا یہ پھر مغرب کی نماز پڑھ کر ہم نے کھانا کھایا یہ رہی میری آج کی پوسٹ

IMG_20220405_083538.jpg

IMG_20220405_083441.jpg

امید کرتی ہوں آپ سب کو بہت پسند اے گی اپنا بہت خیال رکھیے گا اور مجھے دعاؤں میں یاد رکھیے گا
اللّه حافظ

Thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Sort:  
 3 years ago 

ap ki diary bhut achi hai lakin ap tittle ma ,, change lay kar ai,, ap us ka tittle ma thediarygame #betterlife aur diary ma mojod kuy theme ku title ma add, hope you got my point

 3 years ago 

Thanks sir me apni puri koshish kru g

 3 years ago 

good , do not worry our steemit urdu team will guide you every things

 3 years ago 

Thanks sir

 3 years ago 

اللّه صحت دے

 3 years ago 

Ameen

Bhot achi dairy likhi hy aur photography bhi bhot achi hy

 3 years ago 

Thanks

Loading...
 3 years ago 

Allah Pak apko sehth da

 3 years ago 

Ameen

 3 years ago 

Mry dua hy ky allah pak apko sehat aur tndrusti vly zndgi dy

 3 years ago 

Ameen

 3 years ago 

Great dairy report I appreciate your dailyactivities posting continue it

 3 years ago 

Thank u sir🤗

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 64834.92
ETH 2540.16
USDT 1.00
SBD 2.67