میری آج کی ڈائری میرا نام نادیہ وزیر ہے

in Urdu Community3 years ago

السلام علیکم

اللّه کے نام سے شروع کرتی ہوں جو نہایت مہربان ہے سب تعریف میرے اللّه کی ہے کسی کی غلطی درگزر کرنا سیکھو کیوں کے تم اپنے اللّه سے بی یہی امید رکھتے ہو
کیسے ہیں آپ سب شکر الحمداللہ میں بی خیریت سے ہوں اپ سب کی خیریت نیک مطلوب چاہتی ہوں

میری صبح چھے بجے ہوئی وضو کیا نماز ادا کی پھر بچوں کو جگا کر ناشتہ بنایا اور سب نے ساتھ ناشتہ کیا

IMG_20220128_081520.jpg

پھر میں نے برتن دھوۓ اسکے بعد بچوں کو تیار کیا

IMG_20211217_152815.jpg

اور دوپہر کے لیۓ کھانا بنایا آج میں نے کلیجی بنائی اور ساتھ میں مٹر کا پلاؤ بنایا پھر ہم نے ساتھ کھانا کھا کر نماز ادا کی

IMG_20220128_114725.jpg

IMG_20220128_114718.jpg

IMG_20220128_124237.jpg

IMG_20220128_183934.jpg

جب میاں جی نماز پڑھ کر گھر واپس آے تو ہم نے ساتھ میں چاۓ پی اور پھر ہمار ےگھر کپڑے بیچنے والی آئی میں نے بیٹی کے لیۓ کپڑے لیے اور میں نے پكس بی بنائی اور یہ تھی میری آج کی مصروفیات اپنا بہوت خیال رکھیے گا آپ سب کا

IMG_20220122_193018.jpg

IMG_20220122_192922.jpg

IMG_20220122_192918.jpg

اللّه نگہبان

Special thanks for @yousafharoonkhan @urducommunity # regards @nadiawazeer

Sort:  
 3 years ago 

Goodv

 3 years ago 

Thanks

Bhot achi dairy likhi hy

 3 years ago 

Bhot shukriya

 3 years ago 

Vry good bht acha km kr rhi h ap

 3 years ago 

Apka bhot shukriya

Achi diary likhi ap n

 3 years ago 

What a great photography, I really liked your photography,every picture looking very well, God bless you and your family good luck 👍

 3 years ago 

Thank u so much sir

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56618.92
ETH 2337.15
USDT 1.00
SBD 2.40