میری آج کی ڈائری میرا نام نادیہ وزیر ہے
شروع اللہ کا نام لیکر جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے وہ پاک ذات ہے وہ رحیم کریم ہے وہ ہم سب کی سننےوالا ہے
وہ ہماری خطائیں معاف کرنے والاہے وہ رحیم ہے وہ کریم ہے
ہمیں چاہیۓ کہ اسی کی عبادت کریں اور اسی سے مدد مانگیں
میری آج کی ڈائری
کیا حال ہے امید ہے کہ آپ سب ٹھیک ہونگے الحمدللہ میں بھی ٹھیک ہون میں اپنی صبح کا آغاز
روانہ کی طرح میں اللہ پاک کے نام سے شروع کرتی ہون میری صبح کا آغاز چھے بجے ہوا میری آنکھ چھے بجے کھلی
اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر اللہ کے حضور سجدہ کیا
اور کچن میں جا کر بچوں کے لیۓ ناشتہ تیار کیا پھر سب بچوں کو جگایا اور سب کے ساتھ ناشتہ کیا
دوپہر کا وقت
آج میں دوپہر میں امی کے آگئی دن گزارنے پہلے میں نے میاں جی کے لیۓ باجرے والی روٹی بنائی اور کھلا کر امی کے آئی
میں نے کھانا امی کے گھر آکر کھایا اور اسکے بعد بچے خوب کھیلے پھر میں نے بچوں کو تھوڑا ریسٹ کرنے کے لیۓ کہا
جب یہ گھر واپس جاتے ہیں تو بیمار ہو جاتے ہیں اور بخار بی ہوجاتا ہے اسی لیۓ میں اب سکون کرنے کے لیۓ کہتی ہوں نانی کے گھر آکر تو جیسے بچوں کو پنکھ لگ جاتے ہوں خوشی سے پر بچوں کی صحت کا میں خاص خیال رکھتی
ہوں اسکے بعد ہم سب بہنوں نے مل کر برگر اور نمکو اور
جلیبیاں بی منگوائی اور چاۓ کے ساتھ بہوت انجوائے کیا
پھر ہم سب نے اپنا اپنا موبائل یوز کیا اور شادی پہ ڈانس
کرنے کے لیۓ سونگ سلیکٹ کئے پھر نماز ادا کر کے میں ریسٹ کرنے لگی امی کے گھر آکر تو ریسٹ ہی ریسٹ ہوتا میرا کام بہن کر دیتی ہے تو میں ریسٹ ہی کرتی ہوں پھر میں بچوں کو چیز منگوا کر دیتی ہوں اور اسکے بعد اپنی ڈائری لکھتی ہوں
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
burger ki plate tu bhut mazay ki lug rahi hai, yum kar kha jao dil krta hai
Please dont use the tag #club5050 because you are not eligible for it. Power up your steems that you have in the wallet.
Cc:
@yousafharoonkhan
@janemorane