post by muskanali about zunair khan

in Urdu Community3 years ago

اسلام علیکم ورحمتہ اللہْ

سناؤ جی کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں روز کی روٹین کی طرح صبح سویرے اٹھی وضو کیا پھر نماز ادا کی اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ناشتہ کیا اور گھر کے کام وغیرہ کیئے جیسا کہ آپکو پتہ ہے آجکل سٹیمنٹ پہ بچوں کی ڈائری چیلنج کی جا رہی ہیں تو میں بھی آج آپ سے اپنے بھانجے کی پوسٹ شیئر کروں میرے بھانجے کا نام محمد زنیر خان ہے یہ روکھڑی سے تعلق رکھنے والا ہے بہت ہی پیارہ بچہ ہے ہر کسی کے پاس بھاگ کے جاتا ہے سارہ دن ہنستا مسکراتا رہتا ہے ابھی چلنا سیکھ رہا ہے سب زنیر خان سے بہت پیار کرتے ہیں کیونکہ یہ ہے ہی اتنا کیوٹ اور پیارا ہم سب اسے بہت پیار کرتے ہیں اس کو کھانے میں بسکٹ اور انڈہ بہت پسند ہے اور پانی میں کھیلنا بھی بہت پسند ہے اس کی کچھ تصاویر میں آپ کے ساتھ شیئر کر رہی ہوں یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

واسلام

IMG-20210912-WA0080.jpg

IMG-20210912-WA0078.jpg

IMG-20210912-WA0076.jpg

IMG-20210912-WA0074.jpg

IMG-20210912-WA0073.jpg

Sort:  
 3 years ago 

great job

 3 years ago 

So cute babay apny bacho ki photography bht achi ki ha

 3 years ago 

May he live long and get every success in his life

 3 years ago 

He is such a cute baby..Allah bless him

cute baby

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.032
BTC 59263.92
ETH 2580.97
USDT 1.00
SBD 2.46