My today's diary, family and rice recipe ,,,میری آج کی ڈائری، فیملی اور چاول کی ترکیب

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

اسلام علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں

اگر کسی اچھے انسان سے غلطی ہو جائے تو اسے معاف کر دینا چاہیے

کیونکہ موتی اگر مٹی میں بھی گر جائے تو قیمتی رہتا ہے

کیا حال ہے دوستو امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میں آج بھی صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ٹی وی کو آن کیا اور کچھ دیر قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر موبائل اٹھایا دوستوں کو گڈ مارننگ بولا اس کے بعد کچن میں گئی اور امی کی مدد کی ناشتہ بنانے میں جب ناشتہ بن گیا تو سب نے مل کر ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کیۓ پھر کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے کچھ دیر بیٹھی پھر بیٹے کو نہلایا اسے کپڑے پہنائے اس کے بعد چاول بنائے

IMG_20220328_192759.jpg

IMG_20220328_192754.jpg

چاول تیار کرنے کا یہ بہت آسان طریقہ ہے۔

اجزاء
--.چاول
--.گوشت

  • تیل پکانا
  • پانی
  • نمک، کالی مرچ، ہری مرچ
    میں نے پہلے پیاز کو براؤن کیا، پھر گوشت ڈالا، میں نے گوشت کو خوب پکایا۔ پھر میں نے پکے ہوئے گوشت میں تمام مسالیدار پانی ڈالا، میں نے پانی ڈالا اور پھر ابلا ہوا پانی۔ میں نے چاول ڈالے اور جب سارا پانی خشک ہو گیا تو میں نے چاول گھر والوں کو پیش کیے۔

IMG_20220328_192748.jpg

IMG_20220328_192742.jpg

جب چاول بن گۓ توسب نے مل کے چاول کھائے پھر میں نے برتن سمیٹ کے دھوئے اس کے بعد آرام کیا پھر اٹھی وضو کیا ظہر کی نماز پڑھی اس کے بعد چائے بنا کے پی اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی لکھی

یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Sort:  

پلاؤ بہت مزیدار لگ رہا ہے. یہ اچھی پوسٹ ہے. آپ نے اچھی تصویر کشی کی ہے۔ یہ اچھی ڈائری ہے

آپ سب کا شکریہ، اس تبصرے کے لیے آپ کا شکریہ، شکریہ

 2 years ago 

چاول بہت مزے کے لگ رہے ہیں اور آپ نے ڈائری بھی اچھی لکھی ہے

Rice recipe Was just wow..good presenting...

میں نے بہت لذیذ چاول پکائے، مجھے کھانا پکانا پسند ہے۔

yeah chawal tu maray ku bhoka laga dya hai, mujay bhok lug rahi suba suba

میں نے بہت لذیذ چاول پکائے، مجھے کھانا پکانا پسند ہے۔

Loading...

آپ کی پوسٹ بہت اچھی ہے. جب میں پوسٹ لکھتا ہوں۔ میری پوسٹ سائٹ پر لوڈ نہیں ہوئی۔ میں نے کئی مہینے پہلے اکاؤنٹ بنایا تھا۔ میں نے کئی بار کوشش کی۔ کیا مجھے مدد مل سکتی ہے، اپنی پہلی پوسٹ کیسے لکھوں؟

آپ کما سکتے ہیں بھائی، آپ ڈائری لکھیں، کھانا، فوٹوگرافی، آپ متحرک رہیں، تو آپ کو اچھا انعام مل سکتا ہے، میں بھی نائی ہوں۔

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60607.86
ETH 2620.83
USDT 1.00
SBD 2.52