My diary game.. my all activities

in Urdu Communitylast year

بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
اسلام وعلیکم
کیسے ہیں سب امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اللّٰہ پاک آپ کی تمام مشکلات کو دور فرمائے آمین ثم آمین

آج کی مصروفیات

آج صبح اٹھنے کے بعد میں نے نماز فجر ادا کی اور پھر میں نے ناشتہ بنایا سب کو ناشتہ دیا اور پھر کمروں کی صفائی کی اور پھر برتن دھوے اس کے بعد میں نے مشین لگہی بجلی بھی چلی گئی شکر ہے تھوڑی دیر بعد بجلی آ گی اس کے بعد میں نے ٹی وی دیکھا اور پھر میں نے سالن بنایا اور میری بھابھی نے روٹی بنائی

image.png

اور میں نے دہی کی لسی بنائی روٹی کھانے کے بعد ہم سو گے اور پھر میں اٹھی اور نہانے کے بعد میں نے نماز ظہر ادا کی اور پھر اپنے کپڑے دھوئے اور پھر میں نے چائے بنائی سب کو دی پھر میری بہن نے برتن دھوئے چارپائیاں باہر نکلی اور پھر میں نے وضو کیا اور پھر میں نے نماز عصر ادا کی

image.png

اور پھر میری کزن آگئی اس نے میری پھوپھو کے آئی برو بنائے اور پھر وہ لوگ چلے گئے اور پھر میں نے آٹا گوندھنے کے بعد فریج کی صفائی کی بہت میلی ہو گی تھی اور اب میں ڈائری لکھنے کے لیے بیٹھ گئی
امید ہے آپ لوگوں کو میری آج کی ڈائری پسند آئی ہو گی
زندگی رہی تو کل تک کے لیے خدا حافظ

Sort:  

بلی بہت خوبصورت لگ رہی ہے، یہ واقعی بہت شرارتی بلی ہے۔

یہ بلی بہت شرارتی ہے اور پرندوں کو غصہ سے دیکھتی ہے۔ تھنک یو

کریمِ قرآنِ کریم" اور جامع القرآن سیدنا عثمان ؓکے عنوان کو موضوعِ سخن بنائیں

اللہ ہم سب کو دین اسلام پر چلنے کی توفیق دے آمین

So adorable 😍

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.13
JST 0.030
BTC 58102.40
ETH 3065.94
USDT 1.00
SBD 2.26