میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ریسیپی ہے بریانی

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
سناؤ دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہو اللہ پاک آپ سب کو اور مجھے کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین
میری آج کی ریسیپی ہے بریانی

IMG_20211112_125317.jpg

اجزاء
پیاز
سبزمرچ
آلو
لیموں
گوشت
دہی
ذردے کا رنگ
سب سے پہلے پیاز ٹماٹر سبز مرچ اور آلو کو اچھی طرح دھو کر کاٹ کے رکھ دیا پھر گوشت کو کاٹ کر دھو لیا پھر لیموں کو کاٹ کر ایک پیالی رس نکالا اور زردے کے رنگ کو تھوڑے سے دودھ میں ملا کے رکھ دیا پھر گوشت کو ذردے کا رنگ ڈال کر بوائل کر کے رکھ دیا

BeautyPlus_20211112111714128_save.jpg

IMG_20211112_112149.jpg

پکانے کا طریقہ
سب سے پہلے کڑھائی میں گھی ڈال کر اس کو اچھی طرح گرم کیا پھر پیاز ڈال کے اچھی طرح براؤن کیئے

IMG_20211112_113814.jpg

جب پیاز براؤن ہو گئے تو تھوڑے سے پیاز کپ میں نکال لیئے

IMG_20211112_114252.jpg

باقی پیاز میں ذردے کے رنگ میں بوائل کیا ہوا گوشت ڈال دیا اور ساتھ ہی میں آلو بھی ڈال دیئے

IMG_20211112_114238.jpg

پھر بریانی مصالحہ ڈالا اور نمک بھی ڈال کر اچھی طرح بھون کے لیموں کا رس بھی ڈال دیا اور دہی بھی ڈال دی

IMG_20211112_114800.jpg

IMG_20211112_114341.jpg

جب مصالحہ تیار ہو گیا تو چولہے سے اتار لیا

IMG_20211112_114414.jpg

پھر پانی میں بھگوئے ہوۓ چاول بوائل کیئے جب ایک کنی رہ گئی تو اتار لیئے
پھر چاولوں کی تہہ لگائی اور اوپر مصالحے کی تہہ لگائی اوپر سبز مرچ اور لیموں بھی ڈالے اور جو پیاز رکھے وہ بھی ڈال دیئے

IMG_20211112_122035.jpg

IMG_20211112_122149.jpg

پھر چاولوں کی تہہ اور اوپر مصالحہ کی تہہ لگا کے

IMG_20211112_122209.jpg

اوپر جو دودھ میں ذردے کا رنگ مکس کر کے رکھا تھا وہ ڈال دیا پھر دم دے دیا

IMG_20211112_122602.jpg

10 منٹ بعد چولہے سے اتار لی بریانی تیار ہے

IMG_20211112_125349.jpg

IMG_20211112_125317.jpg

یہ رہی میری آج کی ریسیپی امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام

Sort:  
 2 years ago 

delicious barynai , you explained very well

 2 years ago 

بہت اچھے لگ رہے ہے آپ کے چاول۔اور فوٹو گرافی بھی بہت اچھی کی ہے۔

 2 years ago 

Yummmsss ap n delicious biryani bnai h.

 2 years ago 

Vry nice

Yummmmsssss bht mzy ki biryani lg ri

ایسی چاولوں کی فوٹو گرافی دکھا کر آپ نے ھمیں چاول پکانے پر مجبور کر دیا آج ھم بھی اس ریسیپی کو فالو کریں گے

Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.30
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 57440.51
ETH 2911.34
USDT 1.00
SBD 3.66