میرا آج کا دن اور مصروفیات

in Urdu Community2 years ago

اللّہ کے نام سے شروع جو بڑا مہربان اور نہایت
رحم کرنے والا ہے سب اسی کی عبادت کرتےہیں ۔امید کرتی ہو آپ سب ٹھیک ہونگے آج میں آپ سب سے اپنی روٹین شیٔر کروں گی۔

آج میں اپنی ڈائری کا آغاز اللّه کے نام سے شورو کرو گی۔
:

اللہ تعالیٰ کی بے شمار صفات ہیں جن کا احاطہ نہیں کیا جا سکتا جس طرح اللہ تعالیٰ کی ذات کی کوئی حد اور انتہا نہیں ہے، اسی طرح اس کی صفات کی بھی کوئی حد اور انتہا نہیں۔ اس کی صفات اور کمالات نہ تو ہمارے شمار میں آ سکتے ہیں اور نہ ہی وہ صفات ہو سکتی ہیں جن کو ہم بیان کر سکیں، بلکہ اللہ تعالیٰ کی ذات پاک بے حد اور بے پایاں ہے ۔

امید کرتی ہو آپ سب ٹھیک ہونگے آج میں آپ سب سے اپنی روٹین شیٔر کروں گی۔

میں اپنی روز کی روٹین کی طرح آپ سے اپنی ڈائری شیر کرو گی ۔میری آج کی صبح 5 بجے ہوا میں نے منہ ہاتھ دھو کر نماز ادا کی اور امی اور میں نے ناشتہ بنایا اس کے بعد مل کر ناشتہ کیا ۔پھر میں نے گھر کی صفائی کی اتنے میرے اسکول کا ٹائم ہوگیا ابو مجھے سلائی اسکول چھوڑ آۓ۔8 بجے میں سلائی اسکول چلی گئی ۔وہاں میں نے اپنی روز مرا کی ترھا ترہا اپنی ایکٹیویٹی کی اور 12 بجے میں گھر وآپس آ گئی ۔ امی میرے لئے کھانا لے آتی ہے میں کھانا کھاتی ہو
آج میں کھانے میں برگر کھایا جو کے ابو میرے لئے لیے
لاۓ تھے۔

IMG_20211107_165939.jpg

۔ظہر کی نماز پڑھتی ہو اس کے بعد سوجاتی ہو 4 اٹھ کر چاۓ بناتی ہو 10منٹ میں چا ۓ تیار ہوتی ہے سبکو چا ۓ دیتی ہو ۔ ابو بازار سے چاول لے آتے ہے اور پھر ہم نے چاول کھاۓ ۔

IMG_20211107_175633.jpg

اس کے بعد ٹیوشن کے بچے پڑھنے آ جاتے ہے ۔میں نے اور میری بہن نے بچے پڑھاۓ۔عصر کی اذان ہوگی ۔میں نے نماز ادا کی ۔اور پھر بہن کے ساتھ بچے پڑھانے بیٹھ گئی ۔6 بجے پڑھ کر چلے جاتے ہے ۔
اس کے بعد میں اپنے بهاتیجے کے ساتھ کھیلی ۔

IMG_20211107_175742.jpg

آج میں نے سموسے بنائے ۔سب سے پہلے آلو کا بھرتا بنایا آلو کو ابالا پھر بھرتے میں لال مرچ ، نمک ، ہرا دهانيا ،کالی مرچ ،کٹی ہوئی ہری مرچ ،اور ما صالہے شامل کئے ۔

IMG_20211106_211100.jpg

IMG_20211106_211110.jpg

IMG_20211107_170133.jpg

اس کے بعد میدہ گوندا ۔پھر میدے کے سموسے بناے انہی سموسو میں بھرتا بھر دیا ۔ ایک کراہی میں گھی گرم کیا پھر ایک ایک کر اس گھی میں سموسے ڈال دۓ .سموسے تیار ہوگۓ ۔
اور پھر میں نے دہی میں پود ینا ڈال دیا ۔اور میں نے ایک ٹرے میں سموسے اور دہی رکھی ۔اور سب کے سامنے رکھے ۔ سبکو سموسے بہت مزے کے لگے اور سب سے خوب تعریف کی ۔

IMG_20211107_113442.jpg

۔اس کے بعد میں اور میری بہن نے سٹیمٹ کے بارے میں کچھ باتیں کی ۔اس کے بعد میں اپنی پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی ۔یہ تھی میری آج کی روٹین

امید کرتی ہو آ پ سب کو میری آج کی ڈائری پسند آ ۓ۔ گی۔ جزاك
اللّه

Sort:  
 2 years ago 

the baby enjoying
image.png

برگر اور سموسوں کو دیکھ کر میرے منہ میں پانی آ رہا ہے اللہ پاک آپ کو نصیب کرے

بہت شکریہ بھائی آپ کو پسند آیا

مسکان آپ نے بہت اچھی پوسٹ لکھی ہے۔ سموسے بہت لذیذ لگ رہے ہیں۔ مزیدار کھانا میرے منہ میں پانی لاتا ہے۔

بہت شکریہ بھائی آپ کو پسند آیا

سٹیمٹ میں اگر نام بنانا ھے تو سٹیمٹ پاکستان کمیونٹی میں انٹری کرو
دوستانہ مشورہ ھے میرا

برگر اور سموسے دونوں ہی میری پسندیدہ ہیں برگر کیچپ کے ساتھ اور سموسہ چٹنی کے ساتھ بہت ہی مزے کے لگتے ہیں

barger مجھے بھی بہت پسند ہے۔ مجھے مسالہ دار برگر اور سموسے پسند ہیں، بہت شکریہ بھائی

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62404.06
ETH 2426.64
USDT 1.00
SBD 2.65