میری کل کی ڈائری جس مین دن بھر کی مصروفیات کے بارے مین

in Urdu Community2 years ago

Bismillah Rahman Rahim

Do the one who taught you to fall down and get up from nothing to become something and made something special but never failed.
O Lord! Adorn our hearts with the jewel of your fear, faith and trust and make us obliging to prayer and spending in your way and grant us with your grace and grace to walk on the straight path.
Amen

Diary of my life

Assalamu Alaikum, hear how you are, I hope you are all well

Even today, she got up early in the morning, brushed her teeth, washed her mouth, washed her hands, performed ablution, prayed in the presence of Allah, then recited the Holy Quran, then helped her mother in making breakfast. When everyone had breakfast, did they put away the breakfast dishes, then folded everyone's beds like the daily routine, swept the rooms and dusted, then swept the yard?
And as you all know that the rains continue and because of this the weather becomes quite good and at about 9:00 PM it rains and then the weather clears up and the heat has also reduced considerably and due to the rains. The whole yard of the house gets spoiled so I washed the yard and also washed the rooms.
Then I ordered food from the hotel because I didn't have the courage to cook, so I ordered food and then I ordered food from the plates.
Poured and ate food and with me. I have also done some photography which you all are doing


بسم اللہ الرحمن رحیم

کرو جس نے تمہیں گر کر اٹھنا اور کچھ نہ ہونے سے کچھ ہونا سکھایا بھی اور کچھ خاص بنایا بھی مگر کبھی جتلایا نہیں۔
اے رب کریم! ہمارے دلوں کو اپنے خوف، قوتِ ایمانی اور توکل کے زیور سے آراستہ فرما اور ہمیں نماز کا پابند اور تیری راہ میں خرچ کرنے والا بنا اور اپنے فضل و کرم سے ہمیں سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرما
امین ثم امین

میری اج کی ڈائری

اسلام علیکم سناو جی کیا حال ہے امید ہے کہ اپ سب ٹھیک ہونگے

آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کئیے کمروں سےجھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا
اور جیسا کہ آپ سب کو پتہ ہے کہ بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس وجہ سے موسم کافی اچھا ہو جاتا ہے اورتقریبا نو دس بجے تو بارش آتی ہے پھر موسم صاف ہو جاتا ہے گرمی بھی کافی کم ہو گئ ہے اور بارشوں کی وجہ سے گھر کا سارا صحن خراب ہوجاتا ہے اس لیے میں نے صحن کو دھویا اور کمروں کو بھی دھویا میں نے اج گھر کے سارے کام ختم کرنے کے بعد مجھے بھوک لگ گئ
پھر مین نے ہوٹل سے کھانا منگویا کیونکہ کھانا پکانے کی حمت نی ہورہی تھی اس لیے کھانا منگوا لیا اور پھر مین نے پلیٹوں مین
ڈالا اورکھانا کھایا اور ساتھ مین نے۔ کچھ فوٹوگرافی بھی کی ہے جو اپ سب کے شیر کر رہی ہون

IMG_20220722_131923.jpg

IMG_20220722_131750.jpg

IMG_20220722_131747.jpg

IMG_20220722_131728.jpg

End

This was my yesterday's post, which I could not post due to some busyness. I wrote the post yesterday. I hope you will like my today's post. May Allah support and support you all.

اختتام

یہ تھی میری کل کی پوسٹ جو ابھی لگا رہی کچھ مصروفیات کی وجہ سے نی لگا سکی پوسٹ کل لکھ لی تھی ابھی لگا رہی ہون امید ہے آپ سب کو میری آج کی پوسٹ پسند ائی ہوگی اللّٰہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین ثم آمین

Sort:  

آپ نے ب ہت اچھی تصویریں بنائی ہیں

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 56477.82
ETH 2390.38
USDT 1.00
SBD 2.33