میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک آپ سب کو اور مجھے کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی ذندگی عطا فرمائے آمین
میں آپ کو اپنی ڈائری بتاتی ہوں
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر امی نے ناشتہ بنایا سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر روز کی روٹین کی طرح کمروں اور صحن سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی جلدی جلدی کام کیئے کیونکہ کزن کے گھر جانا تھا سمندی والہ کیونکہ اس کےبیٹے کی سنت تھی میں نے جلدی جلدی کام ختم کیئے پھر میں تیار ہو گئی ہم 9:30بجے گھر سے نکلے اور جا رہے تھے تو راستے میں کماد کی فصل اور باجرے کی فصل تھی دیکھ کر بہت اچھا لگا سبزہ دیکھ کر دماغ کو سکون ملا آنکھوں کو ٹھنڈک ملی میں نے بھائی کو بولا موٹرسائیکل روکو نیچے اترے پھر میں نےکچھ فوٹوگرافی

IMG_20211109_132456.jpg

IMG_20211109_132335.jpg

IMG_20211109_132326.jpg

کی پھر ہم نے اپنا سفر شروع کیا اور وہاں پہنچ گئے وہاں پہنچ کر سب کو ملے چائے وغیرہ پی سب کزنیں آئی ہوئی تھیں سب کے ساتھ کافی گپ شپ ہوئی پھر کھانا کھایا کھانے میں بڑے گوشت کا سالن اور چاول تھے بہت ذیادہ انجواۓ کیا

IMG_20211109_164335.jpg

IMG_20211109_164319.jpg

IMG_20211109_120045.jpg

IMG_20211109_120043.jpg

کافی ٹائم گزر گیا پھر ہم گھر کے لئے روانہ ہوگئے واپسی پر بھی ہم نے کچھ فوٹوگرافی کی جو میں آپ کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں

IMG_20211109_133115.jpg

IMG_20211109_133113.jpg

IMG_20211109_133111.jpg

IMG_20211109_132957.jpg

IMG_20211109_132629.jpg

گھر پہنچ کر میں نے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا ظہر کی نماز ادا کی پھر امی نے چائے بنائی ہم نے چائے پی چائے پینے کے بعد میں نے برتن دھوئے پھر قرآن پاک پڑھنے والے بچے آ گئے ان کو پڑھایا پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام

Sort:  

Very Good diary game post.i like it very much

 3 years ago 

آپ بہت محنت سے کام کر رہی ہیں اللہ آپکو کامیاب کرے😊👍

بہت اچھی ڈائری لکھی ہے

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.02
ETH 2440.23
USDT 1.00
SBD 2.65