How to make Yogurt Chicken Curry || Tasty food

in Urdu Community2 years ago

میری تمام بہنوں اور بھائیوں کو السلام علیکم آپ کی دعاؤں سے میں اپنی فیملی کے ساتھ دل خوش ہوا اور میں امید کرتی ہوں کہ آپ تمام بہن بھی اپنی فیملی اور بچوں کے ساتھ خوش ہوگی آج میں اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کرنے جا رہی ہوں اس کو گھر میں بنا کر انجوائے کریں گئی مجھے اس بات کی پوری امید کرتی ہوں اگر آپ بہنوں نے میرے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق اس ڈش کو بنایا تو بہت ہی مزیدار اور لذیز بنے گی جوش میں اپنی بہنوں کے ساتھ شئیر کر رہی ہوں اس کو بنانے کے لئے صرف ایک دو چیزیں ہی ضرورت پڑتی ہیں جو ہمیں اپنے گھر سے باآسانی مل جاتی ہیں

IMG20220317110819.jpg

IMG20220317110356.jpg

IMG20220317105707.jpg

IMG20220317105701.jpg

IMG20220317105541.jpg

IMG20220317105519.jpg

IMG20220317105244.jpg

IMG20220317105236.jpg

IMG20220317105145.jpg

وہ چیزیں مندرجہ ذیل ہیں

لہسن۔ 1

  1. ادرک

3.دہی

4.نمک

مرغی مصالحہ5

6.گھی

7.سبز مرچ

سب سے پہلے آپ ادرک اور لہسن کا پیسٹ بنا لیں اور پھر اس کو اچھی طرح کسی بھی دیگجی میں گھی ڈال کر ادرک اور لہسن کے پیسٹ کو براؤن کرلیں پھر اس میں چکن ڈال کر اس کو بھی اچھی طرح براؤن ہونے دیں پھر اس میں حسب ضرورت مرغی مصالحہ اور نمک شامل کر دیں جب چکن اچھی طرح براؤن ہو جائے تو پھر اس میں دہی شامل کر دیں اس کو اس وقت تک پکائیں جب تک گھی نہیں نکلا تھا اور ساتھ ساتھ چمچی بھی چلتے رہیں تاکہ دہی نیچے سے جل نہ جائے جب بھی نکل آئے تو پھر اس میں چھوٹی چھوٹی سبز مرچ کاٹ کر ڈال دیں اور ایک دو منٹ اور آپ پر رکھ کر اتار لیں آپ کی آج کی ریسپی تیار ہے میں امید کرتی ہوں کہ میری بہنیں اس ریسیپی کو ضرور بنائے گی

Sort:  

Aap nay achi photography ki hy

thank

Delicious food

thank so much

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54