aj ki mari din ki sari diary lakin dard bhe duk bhe

in Urdu Community2 years ago

image.png

اسلام و علیکم

کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اللہ پاک آپ سب کو خیروعافیت سے رکھے میں ہمیشہ کی طرح آج بھی صبح سویرے اٹھی سب سے پہلے وضو کیا پھر نماز پڑھی نماز پڑھنے کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر امی نے ناشتہ بنایا سب نے ناشتہ کیا اس کے بعد روز کی روٹین کی طرح کمروں سے جھاڑو لگایا اور کمروں کی صفائیاں کی اور صحن سے جھاڑو لگایا اور پھر برتن دھوئے اور باقی کام کاج کئے میں آج آپ کواپنے چاچو کے بارے میں بتا تی ہوں میرے چاچو چند ماہ پہلے فوت ہو گئے ہیں وہ لاہور میں کام کرتے تھے ایک دن ان کی طبیعت خراب ہو گئی بیمار تو وہ پہلے ہی رہتے تھے لیکن اس دن ان کی طبیعت کچھذیادہ ھی خراب ہو گئی وہ ایک کلینک پے گئے اوروہاں سے انہوں نے ڈرپ لگوا لی ڈرپ لگنے کے بعد ان کی طبیعت ذیادہ خراب ہونے لگ گئی اس نے اپنے بیٹے کو کال کر کے بلایا بیٹا آیا تو اس نے اپنے والد کو وہیں لاہور بڑی ہسپتال میں لے گیا ڈاکٹر نے کہااس کو ہم ایک ہفتہ ایڈمٹ کرتے ہیں لیکن کرونا کیسز کی وجہ سے وہاں بیٹے نے ایڈمٹ نہیں کروایا ڈاکٹر سے کہا ہم ابنے والد کو میانوالی لے کے جائیں گے پھر میرا کزن والد کو لےکے میانوالی آگیا کچھ دن میانوالی کی ہسپتال میں رہا لیکن طبیعت ٹھیک نا ہوئی بلکہ ذیادہ خراب ہو گئی پھر میرا کزن انکو داؤدخیل ہسپتال لے گیا لیکن طبیعت ٹھیک نا ہوئی پھر اانہوں نے دم لینے کا سوچا پیر صاحب کے پاس لے گئے پیر صاحب نے بتایا ان پہ کالا جادو ہے بہت ہی پرانا ہو گیا ہے دم لیتے رہے کچھ فرق آتا لیکن پھر طبیعت بگڑ گئی اسی طرح ہسپتالوں میں سات ماہ گزر گئے لیکن طبیعت ٹھیک ہونے کے بجائے بگڑتی گئی اور ان کی ذندگی کے دن پورے ہو گئے اور وہ فوت ہو گئے بہت بہت ہی ذیادہ افسوس ہے ہمیں انکا میرے پاس انکی کچھ تصاویریں ہیں جو میں آپکے ساتھ شیئر کر رہی ہوں یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام

IMG-20210628-WA0003.jpg

IMG-20210628-WA0004.jpg

IMG-20210628-WA0005.jpg

IMG-20210627-WA0031.jpg

IMG-20210627-WA0031.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Allah pak jntulferdous mn jaga dy ameen aur in ky ghr vloun ko sbr jmel ata kry

 2 years ago 

Allaha pak AP Kay chacho ko janteulferdos main jaga ata farmay amin

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.032
BTC 57369.97
ETH 2943.81
USDT 1.00
SBD 3.63