میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائریclub5050 club75

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

جمعہ مبارک

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہیں ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!

خیرو برکت ھو..!

عزت و وقار ھو..!

راحت و سکون ھو..!

صحت و تندرستی ھو..!

ترقی و خوشحالی ھو..!

اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین..

IMG_20220225_084201.jpg

IMG_20220225_084157.jpg

وضو میں کل 4 فرض ہیں

جس میں کسی ایک کا نہ کرنے سے وضو نہیں ہوتا اور نماز بھی نہیں ہوتی

1 تین بار چہرے کو دھونا

2 تین بار ہاتھوں کو کہنیوں تک دھونا

3 سر کا مسح کرنا

4 تین بار پاؤں کو ٹخنوں تک دھونا

IMG_20220225_082805.jpg

IMG_20220225_082800.jpg

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میں آج بھی صبح سویرے اٹھی تو بارش تھی رات ساری بارش تھی آندھی بھی تھی موسم بہت پیارا تھا پھر میں نے بہن کو بھی اٹھایا دانت برش کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر سورت یاسین کی تلاوت کی اس کے بعد موبائل اٹھایا دوستوں کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت ہوئی پھر امی کے پاس گئی اور ناشتہ بنانے میں امی کی ہیلپ کی جب ناشتہ تیار ہو گیا تو سب نے مل کے ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر کچھ دیر آگ پے سیک لگوایا پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر سمیٹے اور کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی اس کے بعد کچھ دیر موبائل استعمال کیا بارش کی وجہ سے صحن سے تو جھاڑو دینے کا حال نہیں تھا پھر میرا بیٹا جاگ گیا اس کا منہ ہاتھ دھویا پھر بیٹے کو فیڈر بنا کے دیا اور کچھ دیر اس کے ساتھ کھلتی رہی پھر کچھ بارش کم ہوئی تو میں نے صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے چائے بنائی اور امی کو بھی دی اور خود بھی پی موسم تو خراب تھا پھر میں کچھ دیر بستر میں لیٹ گئی اور کچھ دیر آرام کیا پھر اٹھی اور کھانا بنایا پھر سب کو کھانا دیا جب سب نے کھانا کھا لیا تو برتن سمیٹے اور دھوئے پھر جمعہ کی نمازکی تیاری کی جب آزان ہو گئی تو جمعہ کی نماز ادا کی پھر آرام سے بیٹھ کے پوسٹ لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

IMG_20220225_084154.jpg

IMG_20220225_084150.jpg

IMG_20220225_082852.jpg

IMG_20220225_082839.jpg

IMG_20220225_082825.jpg

IMG_20220225_082814.jpg

Sort:  

Aha mashallah bht achi photography ki

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy good work dude

 2 years ago 

Ap ny bht achi photography ki h

Absolutely brilliant post i like your work

 2 years ago 

muskan ap nay bhut achi post ki picture lagi hain, ap bhut acha work kr rahi hoo,, ap bhut jald achi writer bhe ban jao g,,, ma ap say aik request krta hoo,, ap apni post ma photo ka sath lakha zaida kroo, agar ap zaida lakhain g tu ap ku faida hoo,, mujay omaid ap zaida lakhain g,,

Loading...
 2 years ago 

Bht acha km KR rhi Hain ap mashAllah

Coin Marketplace

STEEM 0.15
TRX 0.12
JST 0.026
BTC 56298.58
ETH 2463.03
USDT 1.00
SBD 2.32