میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میں آج بھی صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد امی نے ناشتہ بنا لیا تو سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کیۓ پھر کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا پھر کچھ دیر دھوپ میں بیٹھی پھر میرا بھائی پوپل لے آیا بھائی نے پوپل کو صاف کر کے دھویا پھر پکوڑے بنائے سب نے پکوڑے کھائے

IMG_20220123_132006.jpg

IMG_20220122_180114.jpg

IMG_20220122_180108.jpg

IMG_20220122_180101.jpg

پھر میں نے برتن دھوئے اور آکہ بیٹھی تو میرا بیٹا کہتا تھا مجھے مٹھائی لا کے دو پھر میں نے بھائی کو دکان پے بھیجا مٹھائی لے آؤ بھائی مٹھائی لے آیا تو بیٹے کو دی اور خود بھی کھائی

IMG_20220122_175841.jpg

IMG_20220122_175756.jpg

IMG_20220122_175841.jpg

پھر دوپہر کے کھانے کا انتظام کیا جب کھانہ بن گیا تو سب کو کھانا دیا اور خود بھی کھایا پھر برتن دھوئے اس کے بعد پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Sort:  
Loading...
 2 years ago 

آپ نے اس سردی کے موسم میں پوپل والے پکوڑے بنانے اور اس موسم کو خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

 2 years ago 

enjoy #club5050

thank you very much for sharing delicious recipe and food and

your this post has been selected for booming reward, urdu community appreciate your taking participate in #club5050 and we have great hope you will also join #club75 that will bring more good reward

 2 years ago 

Apki photography bht achi ha mashAllah

 2 years ago 

Mashalllah jnab bhot peari tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

Bht achi photography ki ap n

Coin Marketplace

STEEM 0.26
TRX 0.11
JST 0.032
BTC 63547.08
ETH 3070.13
USDT 1.00
SBD 3.83