میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین
میں آپ کو اپنی روٹین بتاتی ہوں
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد امی نے ناشتہ بنایا میں نے سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا پھر سب کے بستر سمیٹے اور کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا اس کے بعد میری بیوٹیشن والی لڑکیاں آگئی ان کو فشل کا طریقہ بتایا اور پھر فشل کروایا

IMG_20211204_103041.jpg

IMG_20211204_103109.jpg

IMG_20211204_103041.jpg

IMG_20211204_103109.jpg

IMG_20211204_103038.jpg

جب 11 بج گئے تو ان کو چھٹی دے دی پھر گھر کے کچھ کام کیئے اور ابھی کچھ رہتے ہی تھے کے میری کزن آگئی اس نے شادی میں جانا تھا اس لیئے وہ مجھ سے سکن پالش اور تھریڈنگ کروانے آئی میں نے اس کا کام کیا پھر فری ہو کے وہ گھر واپس چلی گئی اور میں نے کھانا کھایا اس کے بعد ایک
بیلڈ والی شلوار سلائی کرنی تھی وہ کی بہن سے طریقہ سیکھ رہی ہوں سادہ تو کپڑے سلائی کر لیتی ہوں ڈیزائن والے بھی سیکھ رہی ہوں مجھے بہت شوق ہے

IMG_20211127_162826.jpg

IMG_20211127_155040.jpg

اس کے بعد آزان ہو گئی نماز پڑھی پھر چائی پی اس کے بعد برتن دھوئے پھر بچوں کو قرآن پاک پڑھایا اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے بہت اچھی ڈائری لکھی ہے اور ماشاءاللہ فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 57226.98
ETH 2416.68
USDT 1.00
SBD 2.29