میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائریclub5050 club75

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!

خیرو برکت ھو..!

عزت و وقار ھو..!

راحت و سکون ھو..!

صحت و تندرستی ھو..!

ترقی و خوشحالی ھو..!

اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین..

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میں آج بھی صبح سویرے اٹھی دانت صاف کیۓمنہ ہاتھ دھو یا وضو کیا پھر نماز ادا کی اس کے بعد قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ٹی وی کوآن کیا اور کچھ دیر قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر موبائل اٹھایا اور دوستوں کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت ہوئی پھر کچن میں گئی تو ناشتہ تیار تھا پھر سب نے مل کر ناشتہ کیا ناشتہ کر لینے کے بعد برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کیۓ اور کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے بیٹے کو نہلایا اسے کپڑے پہنائے اس کے بعد مشین لگائی اور کچھ کپڑے دھوئے کپڑے دھوتے دھوتے بہت تھک گئی

IMG_20220203_130144.jpg

IMG_20220203_130132.jpg

کھانا بنانے کے لیۓ بھی دل نہیں کر رہا تھا پھر سوچا کیوں نا
چاول بنا لوں پھر گوشت والے چاول بنائے

IMG_20220125_133212.jpg

IMG_20220125_133210.jpg

IMG_20220125_133154.jpg

IMG_20220125_133152.jpg

IMG_20220125_133143.jpg

جب چاول بن گئے تو کھانا کھایا پھر کچھ دیر بیٹھی اس کے بعد باقی جو کپڑے رہتے تھے وہ دھوئے کپڑے ختم کر کے پھر وضو کیا اورظہر کی نماز ادا کی نماز پڑھ لی تو امی چائے بنا کے لے آئی جب چائے پی لی تو آرام سے بیٹھ کے پوسٹ لکھی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Sort:  
 3 years ago 

Bht achi diary likhi ap ny

Kafi achi diary likhi ap n

 3 years ago 

Bht achi post likhi ap n photographay BHT achi ki ha

روز مرہ کی مصروفیت بہت اچھی لگی کافی محنت سے سٹیمٹ کو آپ وقت دے رہی ہیں بہت خوب

 3 years ago 

Apki dairy bhot achii h

 3 years ago 

your post is nice and selected for boom vote

 3 years ago 

Kafi achy dairy likhty h ap

Loading...

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58119.05
ETH 2357.18
USDT 1.00
SBD 2.36