میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
سناؤ دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمداللّٰه‎ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی و کامرانی عطا فرمائے آمین
میں آپ کو اپنی روٹین بتاتی ہوں میں آج بھی صبح سویرے اٹھی وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد امی نے ناشتہ بنایا سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے اور پھر روز کی روٹین کی طرح کمروں اور صحن سے جھاڑو لگایا اور پھر ڈسٹنگ کی پھر میں نے شادی پے جانا تھا اپنے کپڑے استری کیئے اور پھر میں تیار ہونے لگ گئی جب سب تیار ہو گئیں تو ہم سب شادی میں چلی گئیں وہاں جا کر سب دوستو کو ملی اور بہت ساری گپشپ ہوئی پھر سب نے کھانا کھایا پھر کچھ دیر دوستوں کے ساتھ انجوائے کیا پھر ہم گھر واپس آگئیں گھر آکے کپڑے چینج کیئے پھر میں نے ناریل کا حلوہ بنانا تھا وہ بنایا امی کے لیئے امی کی کمر میں درد تھا سب سے پہلے ناریل کو کدو کش کیا

BeautyPlus_20211202183332167_save.jpg

1638451934007.png

پھر کڑھائی میں تھوڑا سا دیسی گھی ڈال کے اس کو گرم کیا پھرا س میں کدوکش کیے ہوئے ناریل ڈال دیئے اس کو اچھی طرح گھی میں بھونا

IMG_20211202_184450.jpg

پھر اس میں دودھ اور چینی بھی ڈال دی اور مسلسل چمچ ہلاتی رہی

IMG_20211202_184659.jpg

جب دودھ خشک ہو گیا تو چولہے سے اتار لیا

IMG_20211202_193243.jpg

IMG_20211202_193220.jpg

IMG_20211202_184659.jpg

پھر فرج میں رکھ دیا روزانہ تھوڑا سا استعمال کرتے ہیں جن کی کمر میں درد ہو ہڈیوں میں ہو استعمال کر سکتے ہیں بہت ہی فائدہ مند ہے ناریل کا حلوہ نظر کے لیئے بھی بہت فائدہ مند ہے اور اپنے بچوں کو بھی استعمال کروا سکتے ہیں بچوں کا دماغ تیز ہوتا ہے یہ رہا میرا ناریل کا حلوہ پھر حلوہ بنانے کے بعد میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام

Sort:  
 3 years ago 

ہان جی بلکل بہت فائیدہ مند ہوتا ہے ناریل خاص طور پر بالوں کے لیے

#club75 enjoy


Respected join #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Walaikum'Assalam halwa dekhne me he mazay ka lag raha hy 😍

 3 years ago 

Daikhny m acha lg raha h taste b acha hoga

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62299.02
ETH 2440.23
USDT 1.00
SBD 2.65