میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم

اسلام علیکم
سناؤ دوستو کیا حال ہے امید ہے آپ سب ٹھیک ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک آپ سب کو اور مجھے کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے میں آپ کو اپنی روٹین بتاتی ہوں میں آج بھی صبح سویرے اٹھی وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد امی نے ناشتہ بنایا ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر روز معمول کے مطابق کمروں اور صحن سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر بھابھی کو تیار کیا اس کے بعد برتن دھوئے کچھ پڑوسنیں آگئی ان کے ساتھ تھوڑی دیر گپ شپ ہوئی پھر دوپہر کاکا کھانا بنایا پھر سب نے کھانا کھایا پھر کچھ دیر آرام کیا پھر اٹھی ظہر کی نماز پڑھی اس کے بعد امی نے چائے بنائی ہے سب نے مل کر چائے پی پھر میں نے برتن دھوئے اور قرآن پاک والی بچےآگے ان کو پڑھایا پھر ہم سب جلدی جلدی تیار ہوگئے کیونکہ پھوپھو کے گھر شام کے کھانے کی دعوت تھی وہاں جانا تھا پھر ہم سب تیار ہوگئے اور ہماری گاڑی آ گئی ہم سب فیملی والے وہاں چلے گئے وہاں پہنچ کر ہم نے کچھ دیر گپشپ لگائی پھر سب نے کھانا کھایا اور ساتھ میں نے کچھ کھانے کی فوٹوگرافی بھی کی

IMG_20211010_190904.jpg

IMG_20211010_190901.jpg

اور کھانا کھا کر اس کے بعد ہم گھر واپس آگئے گھر آکر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ کو پسند آئے گی

والسلام

IMG_20211010_190906.jpg

IMG_20211010_190953.jpg

IMG_20211010_190951.jpg

IMG_20211010_190858.jpg

Sort:  
 3 years ago 

Meethay chavl

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.030
BTC 65668.23
ETH 2619.57
USDT 1.00
SBD 2.65