میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری club5050 club75

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم

السلام علیکم

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں

اے اللہ

اے عرش عظیم کے مالک اے حکمت والے اے کائنات کے رب

ہمارے دلوں کو گمراہ ہونے سے بچا

اور آج کی اس روشن دن کو ہمارے لئے باعث رحمت بنا دے

رزق وسیع عطا کر دے

اور زندگی کے تمام امتحانوں میں کامیاب کر دے آمین

IMG_20220129_103036.jpg

انسان کی فطرت ہے وہ کسی بھی چیز کی دوبار قدر کرتا ہے

ملنے سے پہلے

اور کھو دینے کے بعد

کیا حال ہےسٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے اور ہمارے والدین کا سایہ ہمارے سروں پے ہمیشہ سلامت رکھے آمین

میری آج کی ڈائری

میں آج بھی صبح سویرے اٹھی بہن کو بھی اٹھایا دانت صاف کیۓ منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد موبائل اٹھایا دوستوں کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت ہوئی پھر موبائل کو چارجنگ پے لگا دیا اور سب بہن بھائیوں کو ناشتہ دیا اور خود بھی ناشتہ کیا جب ناشتہ کر لیا تو برتن سمیٹے پھر بیٹا جاگ گیا اس کا منہ ہاتھ دھلایا اسے فیڈر بنا کے دیا پھر روز کی روٹین کی طرح سب کے بستر فولڈ کیۓ پھر کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی اس کے بعد صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے بیٹے کو نہلایا اسے کپڑے پہنائے پھر میں خود تیار ہوگئی دوست کی شادی پہ جانا تھا ہم سب تیار ہو کے شادی پے چلی گئیں وہاں پہنچ کر سب دوستوں کو ملی گپشپ لگاتی رہیں بہت ذیادہ انجوائے کیا پھر سب نے کھانا کھایا

IMG_20220307_132740.jpg

IMG_20220307_132732.jpg

IMG_20220307_132557.jpg

IMG_20220307_132732.jpg

IMG_20220307_132557.jpg

کھانا کھا لینے کے بعد کچھ دیر بیٹھی پھر بارات آگئی بارات واپس گئی تو ہم بھی گھر واپس آگئیں گھر آکہ کپڑے چینج کیۓ منہ ہاتھ دھویا کچھ دیر بیٹھی پھر اذان ہوگی تو وضو کیا نماز پڑھی نماز پڑھ کے پوسٹ لکھی

یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Sort:  
 3 years ago 

وعلیکم السلام آپکی ڈائری بہت اچھی ہے ذبردست مسکان

 3 years ago 

Mashalllah jnab achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy good work dude 💖

 3 years ago 

Apny bhot achi diary likhi

Loading...

Walaikum'Assalam beautiful Diary 💕

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 57940.42
ETH 2359.25
USDT 1.00
SBD 2.36