میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہو اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے آمین
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ کیا پھر ناشتے والے برتن سمیٹے اور اس کے بعد کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا اس کے بعد برتن دھوئے پھر بیٹے کو نہلایا اس کے بعد اس کو کپڑے پہنائے پھر اس کو فیڈر بناکے دیا پھر میرا دل کسٹرڈ کے لیے کر رہا تھا میں نے کسٹرڈ بنایا

IMG_20211122_170425.jpg

سب سے پہلے کسٹرڈ کو تھوڑے سے دودھ میں مکس کر کے رکھ دیا پھر دودھ کو گرم کیا جب دودھ ابلنے لگا تو اس میں چینی ڈال دی اس کے بعد دودھ ملا کسٹرڈ ڈال دیا اچھی طرح مکس کیا اور ساتھ ساتھ چمچ چلاتی رہی جب گاڑھا ہو گیا تو چولہے سے اتار لیا پھر اس کو برتن میں ڈال دیا پھر سیب اور کیلے کے چھوٹے ٹکڑے کیئے آدھے سیب اور کیلے مکس کر دیئے کچھ کیلے اور کٹے ہوئے سیب کی اوپر ڈیکوریشن کی

IMG_20211122_170435.jpg

IMG_20211122_170431.jpg

IMG_20211122_170427.jpg

پھر فرج میں رکھ دیا ٹھنڈا ہو گیا تو سب نے مل کے کھایا پھر میں نے ٹی وی دیکھی اور ساتھ ساتھ پوسٹ بھی لکھی
یہ رہی میری آج کی ریسیپی امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی
واسلام

IMG_20211123_113504.jpg

Sort:  

بہت مزے کا بنانا ہوگا

 3 years ago 

Yummy. ..

 3 years ago 

Yummy nd zbrdst photography

#club75 enjoy


Respected thank for joining #club5050 and receive extra vote from @steemcurator07. if you increase your 50% steem power , with your weekly earning, then you are eligible to use #club5050


Congratulations

You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Loading...
 3 years ago 

آپ نے بہت زبردست کسٹرڈ بنایا
اور اس کی فوٹو گرافی بھی بڑی زبردست کی ہے

کسٹرڈ تو بہت مزے کا بنا ہے ماشاء اللہ

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.029
BTC 62059.45
ETH 2433.83
USDT 1.00
SBD 2.63