میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روز مرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے اور ہم سب کو اچھی صحت والی لمبی زندگی عطا فرمائے آمین
میری آج کی روٹین
میں آج بھی صبح سویرے اٹھی منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی ناشتہ تیار ہوگیا تو سب نے مل کر ناشتہ کیا پھر سب اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہو گئے اور میں بھی اپنے کام کرنے لگی روز کی روٹین کی طرح کمروں اور صحن سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر میری بیوٹیشن والی سٹوڈینٹ آ گئیں ان کو کام کروایا جب انہوں نے اپنا کام ختم کر لیا تو وہ گھر چلی گئیں اور میں نے اپنے کام کیئے جب کام ختم کر لیئے تو مجھے بھوک لگ رہی تھی بھائی کو بولا مجھے بازار سے پکوڑے لا دو وہ بازار چلا گیا اور گرما گرم پکوڑے لے آیا اور ساتھ میں مالٹے بھی لے آیا

IMG_20211126_124227.jpg

IMG_20211127_112218.jpg

IMG_20211127_112204.jpg

IMG_20211127_112155.jpg

IMG_20211126_124234.jpg

IMG_20211126_124217.jpg

IMG_20211126_124214.jpg

میری بہن اور میں نے مل کے پکوڑے اور مالٹے کھائے پھر دوپہر کے کھانے میں مصروف ہو گئی میں نے سالن بنایا اور میری بہن نے آٹا گوندا پھر ہم نے مل کے کھانا کھایا پھر کچھ دیر ٹی وی دیکھی پھر میں نے بیٹے کو نہلایا پھر اس کو کپڑے پہنائے پھر اسکو فیڈر بنا کے دیا پھر میں پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی

واسلام

Sort:  
 3 years ago 

yammy

 3 years ago 

please take participate in #club5050 and enjoy good reward also, increase power up

your capture beautiful photo, and you write good post

your post has been selected for booming

 3 years ago 

آپ نے مالٹوں کی فوٹوگرافی اور پکوڑوں اور کی بھی پکوڑے اور سموسے دیکھ کر کھاںے کو دل کرنے لگ گیا

 3 years ago 

Ap ki post bht behtreen hty h

 3 years ago 

آپ نے مالٹے اور پکوڑے کھا کر خوب انجوائے کیا اور ماشاءاللہ مالٹوں کی فوٹو گرافی بھی بڑی عمدہ کی ہے

اچھی فوٹوگرافی کی آپ نے

،, excellent post,,

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 60249.86
ETH 2347.79
USDT 1.00
SBD 2.52