میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community3 years ago

بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيْم
السلام علیکم
حضرت علی شیرخدا نے فرمایا
تلوار دو قسم کی ہوتی ہے
ایک لوہے کی اور دوسری محبت کی
فرق صرف اتنا ہے کے
لوہے والی ایک کو دو کرتی ہے
اور محبت والی دو کو ایک کرتی ہے

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین
میری آج کی ڈائری
میری صبح کا آغاذ چھ بجے ہوا اٹھی اور بہن کو بھی اٹھایا پھر دانت صاف کئے منہ ہاتھ دھویا وضو کیا اللہ کے حضور نماز ادا کی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی اس کے بعد ناشتہ بنانے میں امی کی مدد کی جب ناشتہ بن گیا تو سب نے مل کر ناشتہ کیا ناشتہ کرنے کے بعد ناشتے والے برتن سمیٹے پھر سب کے بستر فولڈ کیۓ کمروں سے جھاڑو لگایا اور ڈسٹنگ کی پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے جلدی سے تیار ہو گئی پڑوسیوں کے گھر جانا تھا قرآن پاک کا ختم تھا وہاں جا کے سب کو سلام کیا پھر قرآن پاک پڑھنے بیٹھ گئی قرآن پاک ختم کر لیا سب نے تو پھر چاول کھائے

BeautyPlus_20211227165114086_save.jpg

BeautyPlus_20211227165209347_save.jpg

پھر میں گھر واپس آگئی گھر آئی تو کچھ دیر بیٹھی پھر امی نے دوپہر کا کھانا لگایا میرا تو دل نہیں تھا مکس سبزی بنی ہوئی تھی گاجر مٹر آلو

IMG_20211227_172739.jpg

IMG_20211227_172732.jpg

IMG_20211227_172726.jpg

امی نے بولا تھوڑی سی کھاؤ مجھے بہت پسند ہے مکس سبزی پھر میں نے تھوڑی سی کھائی
پھر بیٹے کو نہلانے لگ گئی اس کے بعد پوسٹ لکھنے بیٹھ گئی
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین
واسلام

Sort:  
 3 years ago 

Bhtt achi diary likhi h.or photography b achi ki h.

آج آپ ختم پر گئی ہیں قرآن پڑھا ہے اور چاول بھی کھائے ہیں بہت اچھی پوسٹ ہے

 3 years ago 

ماشاءاللہ جو آپ نے اپنی پوسٹ کے شروع میں بات لکھی ہے میرے دل میں گھر کر گئی ہے

 3 years ago 

you wrote good post and rice and recipe is looking very delicious thank, and your post has been selected for booming reward ,,

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050


Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Coin Marketplace

STEEM 0.20
TRX 0.14
JST 0.030
BTC 66394.28
ETH 3309.98
USDT 1.00
SBD 2.70