میرا نام مسکان علی ہے میری آج کی ڈائری

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ رحمن رحیم

اسلام علیکم

جمعہ مبارک

شروع اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم والا ہے وہی پاک ذات ہے ہم اسی سے مدد مانگتے ہیں اور اسی کی عبادت کرتے ہیں

اللّہ ربّ العالمین سے دعا ھے کہ آپکو اور آپ سے جُڑے ھر رشتے کو اس نعمت سے سرفراز فرماۓ ، جس میں آپ سب کے لیے.....!

خیرو برکت ھو..!

عزت و وقار ھو..!

راحت و سکون ھو..!

صحت و تندرستی ھو..!

ترقی و خوشحالی ھو..!

اوردنیا و آخرت کی بھلائی ھو...!!

دعا ھے اس"رحیم" سےکہ آپ پر "رحم" فرمائے،
دعا ھےاس"رب العزت" سے کہ آپکی "عزت" کی حفاظت فرمائے،
دعاھے اس"غنی" سے کہ آپکو خوب "نوازے" ،
دعا ھےاس "مالک کائنات" سے کہ آپکو ھر "سچی خوشی" دے،
دعا ھےاس "مشکل کشا" سے کہ آپ سب کی "مشکلات" دورفرمائے...!

آمین یارب العالمین..
کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی الحمد للہ ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں اللہ پاک ہم سب کو کامیابی عطا فرمائے اور ہم سب کی ہر مشکل آسان فرمائے آمین

میری آج کی روٹین

میری صبح کا آغاز ساڑھے پانچ بجے ہوا اٹھی اور بہن کو بھی اٹھایا اور سب سے پہلے دانت برش کیۓمنہ ہاتھ دھویاوضو کیا اس کے بعد نماز پڑھی پھر قرآن پاک کی تلاوت کی پھر ٹی وی کوآن کیا اور قرآن پاک کی تلاوت سنی پھر موبائل اٹھایا دوستوں کو گڈ مارننگ بولا اور کچھ دیر بات چیت ہوئی پھر امی نے بلایا کہ ناشتہ تیار ہے آجاؤناشتہ کر لوپھر ہم سب نے مل کر ناشتہ کیا جب سب نے ناشتہ کر لیا تو ناشتے والے برتن سمیٹے پھر روز کی روٹین کی طرح میں نے سب کے بستر فولڈ کئیے اس کے بعد کمروں سے جھاڑو لگایا پھر صحن سے جھاڑو لگایا جھاڑو ختم کر کے کچھ دیر بیٹھی پھر برتن دھوئے برتن دھو کے ایک کمرے کی صفائی کی میری بہن اور میں نے مل کے کمرے کے برتن دھوئے اور فرش دھویا پھر بھائی کیک لے آیا ہم نے مل کے کیک کھایا

IMG_20220308_190141.jpg

IMG_20220308_190139.jpg

IMG_20220308_190137.jpg

IMG_20220308_190141.jpg

اس کے بعد باقی کا کام ختم کیا پھر سالن بنایا میں نے سالن بنایا اور بہن نے آٹا گوندا امی نے روٹی بنائی پھر سب کو کھانا دیا جب سب نے کھانا کھا لیا تو برتن سمیٹے پھر کچھ دیر آرام کیا پھر اٹھی وضو کیا اور نماز پڑھی اس کے بعد چائے بنا کے سب کو چائے دی اور خود بھی پی پھر چائے والے برتن دھوئے اس کے بعد بیٹھ کے پوسٹ لکھی

یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے آپ سب کو پسند آئے گی

اللہ پاک آپ سب کا ہامی و ناصر ہو آمین

واسلام

Sort:  
 2 years ago 

کیک تو مزے کا لگ رہا ہے اور آپ نے ڈائری بہت اچھی لکھی ہے

shukriay ap nay tarif ki hai

 2 years ago 

Nice good post

thank you

Coin Marketplace

STEEM 0.18
TRX 0.16
JST 0.031
BTC 60578.94
ETH 2625.05
USDT 1.00
SBD 2.54