میرا نام مسکان علی ہے میرا آج کا موضوع ہے جمعہ کے بارے میں

in Urdu Community2 years ago

بسم اللہ الرحمن الرحیم
السلام علیکم
جمعہ مبارک

یا اللہ جس طرح
یہ سال کا آخری جمعہ ہے اسی طرح ہر مسلمان کا دکھ اور غم بھی آخری ہو آمین ثم آمین

خدا کرے اس جاتے سال کے ساتھ
2021
ہماری زندگی کے سارے غم بھی چلے جائیں

IMG_20210927_124727.jpg

IMG_20210927_124719.jpg

کیا حال ہے سٹیمنٹ فیملی کا امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے اور اپنے اپنے کاموں میں مگن ہوں گے میں بھی اللہ کا شکر ہے ٹھیک ہوں اور روزمرہ کے کاموں میں مصروف ہوں

پہلی اذان ہوتے ہی کاروبار بھی ناجائز
پہلی اذان کے ہوتے ہی نماز جمعہ کے لئے جانے کی کوشش شروع کر دینا واجب ہے اور بیع یعنی خریدوفروخت وغیرہ ان چیزوں کا جو سعی کوشش کے منافی ہوں چھوڑ دینا واجب ہے یہاں تک کہ راستہ چلتے ہوئے اگر خرید و فروخت کی تو یہ بھی ناجائز اور مسجد میں خرید و فروخت تو سخت گناہ ہے اور کھانا کھا رہا تھا کہ اذان جمعہ کی آواز آئی اگر یہ اندیشہ ہو کہ کھائے گا تو جمعہ فوت ہو جائے گا تو کھانا چھوڑ دے اور جمعہ کو جائے جمعہ کے لۓ اطمینان ووقار کے ساتھ جائے
حدیث پاک میں ہے جس نے جمعہ کے دن لوگوں کی گردنیں پھلانگیں اس نے جہنم کی طرف پل بنایا اس کے ایک معنی یہ ہیں کہ اس پر چڑھ چڑھ کر لوگ جہنم میں داخل ہونگے

خطیب کی طرف منہ کر کے بیٹھنا سنت صحابہ ہے
یہ رہی میری آج کی پوسٹ امید ہے جو آپ سب کو پسند آئے گی اللہ پاک آپ سب کا حامی و ناصر ہو آمین
واسلام

IMG_20210927_124727.jpg

IMG_20210927_124719.jpg

IMG_20210927_123548.jpg

IMG_20210927_123544.jpg

IMG_20210927_123538.jpg

Sort:  
 2 years ago 

Mash Allah bhot Achi information Hy or photography b bhot Achi Hy .mjhy b is trha village environment Pasand Hy

 2 years ago 

MashaAllah bht pyari post likhi hai ap n or photography bhi achi h

Dear keep continue quality of work ,, and stay active,
also take participate in #club5050


Congratulations
You have been upvoted by @yousafharoonkhan, a Country Representative from Pakistan. We are voting with the Steemit Community Curator @steemcurator07 account to support the newcomers coming into Steemit.

Engagement is essential to foster a sense of community. Therefore we would request our members to visit each other's post and make insightful comments.

Thank you.

Walaikum Assalam JazakAllah sis ap ne post share ki jumme kay hawale se

 2 years ago 

You have taken a great photography and nice post written,, happy new year, be happy with your family.

Coin Marketplace

STEEM 0.27
TRX 0.12
JST 0.031
BTC 68781.96
ETH 3736.20
USDT 1.00
SBD 3.73