Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game Date04-06-2021
تمام دوستوں کو محسن خان کی طرف سے اسلام علیکم امید کرتا ہوں کہ آپ تمام دوست دوست خیریت سے ہوں گے اور اپنی زندگی ہنسی خوشی سے جی رہے ہونگے دوستو آب اج کی اپنی ڈائری شروع کرتے ہیں میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح ہے کہ میں آج اپنی ڈائری آپ دوستوں کے ساتھ لکھ بھی نہیں سکتا کیونکہ دوستوں آج میرے ساتھ بہت بڑا حادثہ ہوا ہے دوستوں میں صبح اٹھا نہایا نہانے کے بعد اپنے محلے کی دکان پر گھر کا سامان خریدنے جا رہا تھا کہ گلی میں مجھے کتے نے کاٹ لیا اور اس ٹائم دوستوں میں ہاسپٹل میں ہوں اور مجھے ڈرپ لگی ہوئی ہے میں آپ دوستوں کے ساتھ اس سے زیادہ شئیر نہیں کر سکتا کیونکہ میری طبیت بہت خراب ھے دوستو اپ کی دعاوں کی ضرورت ھے بس آپ خوش رہیں اللہ آپ کو سلامت رکھے اور اس طرح کملے کتوں سے بچائے
امین
Hello to all my friends from Mohsin Khan, I hope you all will be well and live your life with laughter and happiness. Friends, start your diary today. My diary today is something like this. You can't even write your diary with your friends today because my friends have had a big accident today. My friends woke up in the morning. After taking a shower, I was going to buy some household goods at my neighborhood shop. This time I am in the hospital with my friends and I am dripping. I can't share more with you friends because my health is very bad. Friends, I need your prayers. Just be happy, may Allah keep you safe and so on. Save the caterpillars from the dogs
Amen
@mohsinkhan5 Allah Pak aapko sehat day Bhai awara kutton say bch k raha krayn.
بھائی جان آپ کی ڈائری پڑھ کر بہت افسوس ہوا خدا آپ کو جلد صحت یابی عطا کرے آمین
Bhi allah Pak ap ko sehat da