Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game
Betterlife @mohsinkhan5 The diary Game
اسلام علیکم دوستو کیا حال ہے خیریت سے ہو امید کرتا ہوں سب خیر خیریت سے ہونگے اور اپنی زندگی ہنسی خوشی جی رہے ہونگے اللہ رب العزت کی ذات کا آپ پر اپنا فضل و کرم ہو بے میری آج کی ڈائری کچھ اس طرح سے ہے میں صبح اٹھا تو تقریبا صبح کے سات بج رہے تھے میں نے اٹھتے ہیں دن کا آغاز محمد و آل محمد پر درود پاک پڑھنے سے کیا اس کے بعد دوستوں میں کر پانی سے نیچے اترا اور کمرے کے اندر سے الماری سے نئے کپڑے نکالے اور نہانے کے لیے باتھ روم چلا گیا دوستوں تقریبا 20 منٹ میں نے نہا لیا میں نے کے بعد میں باہر آیا کر پائی پر بیٹھ گیا اور صبح کا ناشتہ ایک انڈا اور دو پراٹھے کے ساتھ کیا تھوڑی دیر بیٹھنے کے بعد پھر میں نے چائے کا ایک کپ پیا ناشتہ کرنے کے بعد دوستو میں آپ کو بتاتا چلوں کہ میرا آج کا دن بہت ہی مصروف ترین دن گزارا اور غمخوار بھی تھا کیونکہ دوستو جیسے ہی میں نے ناشتہ کیا تو اتنے میں میرا ایک دوست جو راولپنڈی میں رہتا ہے اس کی کال آئی تھی کہ بھائی جان میری امی جان فوت ہو گئی ہے مجھے ایک دھچکا سا لگا