The Diary Game::Better Life::25 DEC 2021::Yome Paidesh Qaid e Azam Muhammad Ali Jinah::@MalikMehbob

in Urdu Community3 years ago

شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے با برکت نام سے جو بہت مہربان ہے ۔اور جو دلوں کے بھید بہت اچھی طرح سے جانتا ہے.

دوستو آج 25 دسمبر کا دن ہے.یہ دن پاکستان کے عظیم لیڈر ہمارے پاکستان کے خالق قائد اعظم محمد علی جناح کا یومِ پیدائش ہے.

آج کے دیں ہمارے عظیم لیڈر اِس دنیا میں آئے.اور اللہ کے فضل و کرم سے پاکستان کے لیے جدھوجہد کی.اور اُن کے محنت سے پاکستان اس دنیا کے نقشے پے معرض وجود میں آیا.

ہمارے لیے یہ دن بہت اہمیت کا حامل ہے.اور اس دن کو ہم بڑے اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں.آج کا دن پاکستان کی تاریخ کا بہت بڑا دن ہے.

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

MORNING

IMG_20211224_105028.jpg

IMG_20211224_105008.jpg

آج میں تھوڑا لیٹ اُٹھا ہوں.رات کو ٹھیک طریقے سے نیند نہیں آئی تھی. صبح کے وقت نیند آئی ہے.تو اِس لئے جب میں اُٹھا ہوں.تو اس وقت صبح کے 8بج رہے تھے

میں اُٹھا ہوں اور اُٹھ کر واشروم میں چلا گیا ہوں.وہاں سے واپس آکر میں نے اپنے کمرے سے صابن اور تولیہ لیا ہے.اور نہانے چلا گیا ہوں. نہا کے میں نے نئے کپڑے آج نہیں پہنے.کیوں کے میں نے آج ایک دوست کے ساتھ کام پے جانا تھا.

اس کے مکان تیار ہو رہے تھے تو اس نے مجھے کل بولا تھا کے آپ نے کل میرے ساتھ کام پے انا ہے.میں میں کہا میں صبح کام پے آجاؤں گا.میں نے اپنے کمرے میں آکر سر پے تیل لگا کر کنگھی کی ہے.

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

BREAKFAST

کنگھی کرنے کے بعد میں باورچی خانے میں آگیا ہوں.وہاں پر آیا ہوں تو امی نے میرے لیے ناشتا تیار کیا ہوا تھا. میں بیٹھ گیا ہوں اور پھر امی نے میرے آگے ناشتا رکھ دیا ہے

میں نے ناشتا کرنا شروع کر دیا ہے.آج امی نے مجھے ناشتے میں انڈا بنا کر دیا ہے.پراٹھا بھی تھا ساتھ میں.اور چائے بھی دی ساتھ میں.میں نے خوب اچھی طرح سے ناشتا کیا ہے

ناشتا کرنے کے بعد میں نے سارے برتن اُٹھائے ہیں.اور جا کر امي کو جا کر دے دیے ہیں.میری امی برتن دھو رہی تھی.میں نے اُسے برتن دیے ہیں.اور میں نے امی کو بتایا ہے کے میں اپنے دوست کے کام پے جا رہا ہوں

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

AFTERNOON

IMG_20211220_132941.jpg

IMG_20211220_132925.jpg

میں اپنے دوست کے کام پے پہنچ گیا ہوں.وہاں پر جا کر میں اُن سے ملا ہوں.اُن سے ملنے کے بعد میں نے اپنے دوست کو بولا ہے. کہ میں آگیا ہوں اب تم بتاؤ میں نے جو کام کرنا ہے.میں وہ کرتا ہوں

اس نے مجھے بولا کہ تم ایسا کرو تم مشتری کو اینٹیں دیتے رہو.میں نے کہا ٹھیک ہے میں ایسا ہی کرتا ہوں.میں پھر اُسکو اینٹیں دینے لگ گیا ہوں.کام کرتے کرتے جب 12 بجےہیں تو اس نے ہم سب کو کہا کہ آپ سب لوگ ہاتھ منہ دھو لیں

ہم سب نے پھر ہاتھ دھوئے ہیں.اور اتنے میں میرا دوست ہم سب کے لیے کھانا لے آیا ہے.ہم سب نے کھانا کھایا ہے اور پھر ہم لوگ تھوڑی دیرکے لیے بیٹھ گے ہیں.

اتنے میں میرا دوست ہمارے لیے چائے لے آیا ہے.ہم نے چائے پی ہے اور پھر ہم لوگ دوبارہ کام پے لگ گئے ہیں.پھر جب 4بجے ہیں مستری نے کام ختم کر دیا ہے.کیوں کے اُس کی چھٹی کا ٹائم ہو گیا تھا.ہم نے بھی چھٹی کر دی ہے.اور پھر اپنے دوست سے اجازت مانگ کر اپنے گھر آگیا ہوں.

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

GUP TIME

میں گھر آیا ہوں اور پھر میں نہانے چلا گیا ہوں.نہانے کے بعد میں باہر آیا ہوں.اور پھر میں نے امی کو بولا کے میرے لیے چائے تو لے آئیں.امی نے بولا کہ میں آپ کے لیے چائے گرم کر رہی ہوں.

ابھی لے کر آتی ہوں پھر امی چائے لے آئی ہے.میں میں چائے پی ہے تو امی نے مجھے بولا کہ بیٹا ایک جگہ پے فوتگی ہو گئی ہے.چلو اُدھر چلتے ہیں.میں بھی آپ کے ساتھ آتی ہوں

میں نے کہا ٹھیک ہے امی چلتے ہیں.میں نے اپنا موٹرسائیکل نکالا ہے.اور فوتگی والی جگہ کی طرف چل پڑے ہیں.وہاں پر پہنچ کر میں نے ماں کو اُن کے گھر چھوڑا ہے.اور میں مردوں والی جگہ پائے چلا گیا ہوں.

وہاں پر میں نے ان کے ساتھ فاتحہ خوانی کی ہے اور تھوڑی دیر کے لیے میں اُدھر بیٹھ گیا ہوں.تھوڑی دیر کے بعد مجھے ایک بندے نے بولا ہے کے آجاؤ آپکی امی باہر apka انتظار کر رہی ہے.میں نے کہا ٹھیک ہے

پھر میں باہر آیا ہوں.امی کو ساتھ لیا ہے اور گھر آگیا ہوں.جب ہم گھر پہنچے ہیں تو شام کی اذانیں ہونے لگ گئی ہیں.جب پھر کھانا تیار ہوا ہے تو ماں نے ہم سب کو کھانا دیا ہے.ہم نے کھانا کھایا ہے.اور رب کا لاکھ لاکھ شکر ادا کیا ہے.

IMG_20211225_164617.jpg

IMG_20211225_164614.jpg

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

اختتام

آخر میں میں آپ سب ممبران کا شکر ادا کرتا ہوں.کے آپ نے میری ایک کی ڈائری کو پڑھا.آپ سب کا بہت شکریہ یہ تھی میری آج کی ڈائری رپورٹ اللہ آپ سب کا حامی و ناصر ہو

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

Specal Thanks Too

@Urducommunity @YousafHaroonKhan

Zdu5KT4nsY5HP185sqBTztTg7PEuFMMNpnMxbogYFz3GxR75SK1uGx3CJX8pXNAQtPNHShF1gA18dn6xSQLvRt5jMLxEN6D4RkFDMS67Gn...FkCwHyrPGnE6UMz3DUaxncmSkjYDEYke6zrpPGopd3LoKwLSaVkknDzhFrS4vCz6QvrDkVp1SscfSmsXdcpFoVSZKiWVFcc9KutUP4zwnr4rxaLPPi4T1nCdDQ.png

REGARD

@MalikMehbob

Coin Marketplace

STEEM 0.16
TRX 0.15
JST 0.029
BTC 58392.35
ETH 2462.57
USDT 1.00
SBD 2.37