The Diary Game:::Better Life:::21 DEC 2021:::@MalikMehbob

in Urdu Community3 years ago

MORNING

میری طرف سے

اردو کمیونٹی کے تمام دوستوں اور بھائیوں کو پیار بھرا سلام پیش ہو. میں اللہ پاک کی ذات پر پوری امید رکھتا ہوں. کہ آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے. الحمدللہ میں بالکل ٹھیک ہوں. اور دوستوں آئیں شروع کرتا ہوں اب آج کی ڈائری .

صبح جب میری آنکھ کھلی تو چھ بج کر بیس منٹ تھے کچھ ٹائم کے لیے میں بستر میں پڑا رہا کیوں کے آج سردی بہت زیادہ تھی .اور اٹھنے کو بلکل بھی دل نہیں کر رہا تھا.

پھر اٹھ کر میں واش روم گیا ہوئیں اور پھر وہاں سے نکل وضو کر کے نماز فجر ادا کرنے مسجد میں چلا گیا ہوں.وہاں پر میں نے باجماعت نماز ادا کی ہے.اور پھر قرآن مجید کی تلاوت کرنے کے لیے بیٹھ گیا ہوں.

قرآن پاک کی تلاوت کرنے کے بعد میں گھر واپس آگیا ہوں.گھر آیا ہوں تو مجھے تو بہت سرد لگی ہوئی تھی میں پھر اٹھ کر بستر میں جا کر لیٹ گیا کیونکہ مجھے تو وضو کرنے کی وجہ سے کافی سردی لگ رہی تھی .پھر تھوڑی دیر بعد مجھے گھر والوں نے آ کر اٹھایا اور ناشتہ کرنے کے لیے بلایا.

میں نے جا کر ناشتہ کیا اور پھر اپنے کمرے میں آ کر بستر میں لیٹ گیا اور موبائل پے نیٹ آن کر کے اسٹیم ان کر کی ہے.اور جن جن دوستوں نے مجھے کمنٹ کیے تھے انکی کمنٹ کا انکو جواب دیا ہے .

inCollage_20211221_160941282.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

IMG_20211220_134056.jpg

IMG_20211220_134050.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

BREAKFAST

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

میں نے پھر ناشتا کیا ہے آج ناشتے میں انڈا٫پراٹھا اور چائے تھی.میں نے بڑے شوق سے ناشتا کیا ہے.اور پھر اس کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے باہر چلا گیا ہوں.

میں نے باہر جا کر پھر ایک دوست کو کال کی ہے.میں نے اس کے ساتھ کافی دن ہو گئے تھے بات نہیں کی تھی.میں اس کے ساتھ کافی دیر تک گپ پے لگا رہا ہوں.

پھر جب اس کے ساتھ میں نے کال ختم کی ہے تو اتنے میں مجھے گھر سے فون آگیا ہے. کہ کسی دوکان سے پکانے کے لیے کوئی سبزی تو لیتے انا.میں نے کہا ٹھیک ہے اور پھر میں سبزی لینے کے لیے دوکان پٹ چل گیا ہوں.

وہاں پر جا کر میں نے سبزی لی ہے اور پھر میں گھر کی طرف چل پڑا ہوں.گھر آکر نے سبزی اپنی ماں کو دی ہے.اور پھر ماں نے مجھے بولا ہے کے بیٹا جانوروں کے لیے چارا تو لے ائو.میں نے کہا ٹھیک ہے امی میں ابھی جاتا ہوں.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

IMG_20211220_141001.jpg

IMG_20211220_134100.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

AFTERNOON

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

میں پھر اپنا موٹرسائیکل نکال کر اڈے پے چلا گیا ہوں.وہاں سائیں نے جانوروں کے لیے چارہ خریدا ہے.اور پھر میں ایک
اور دوکان پے گیا ہوں.وہاں سے میں نے کوئی مالٹے لیے ہیں.اور ساتھ میں نے تھوڑے سے سیب بھی لیے ہیں.

اور تھوڑے سے امرود بھائی لیے ہیں.اور اس کے بعد میں گھر کی طرف چل پڑا ہوں.گھر آکر میں نے وہ گھاس اپنے جانوروں کے اگے جا کر ڈال دیا ہے.اور پھر میں نے دوپہر کی روٹی کھائی ہے.کیوں کے آج کل سردی ہے تو اس لیے آج کل دن گزرنے کا پتہ ہی نہیں چلتا.روٹی کھانے کے بعد میں تھوڑی دیر کے لیے چارپائی پے لیٹ گیا ہوں.

پھر جب ظہر کی اذان ہوئی ہے تو میں نماز کے لیے مسجد میں چلا گیا ہوں.وہاں پر میں نے نماز ادا کی گئی.اور پھر نماز ادا کرنے کے بعد میں نے اپنے دوستوں کے ساتھ کچھ دیر کے لیے گپ لگائی ہے.اُن سے گپ لگانے کے بعد میں اپنے گھر واپس آگیا ہوں.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

IMG_20211220_141255.jpg

IMG_20211220_141012.jpg

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

DOSTON KAY SATH GUP

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

گھر آکر میں نے چائے پی ہے اور جب میں نے چائے پی لی ہے.تو مجھے ماں نے کہا کہ بیٹا بازار چلے جاؤ.اور وہاں سے کوئی گیس سلینڈر تو خرید کر لے آئو.میں پھر نظر چلا گیا ہوں وہاں پر میں نے بہت ساری دوکانوں پے گیس سلنڈر دیکھے ہیں.پھر ایک دوکان پے مجھے سلینڈر پسند آگیا ہے

میں نے وہاں سے سلینڈر لیا ہے اور پھر اپنے گھر کی طرف آگیا ہوں.گھر آکر میں نے وہ سلینڈر رکھا ہے.اور پھر اپنے دوستوں سے گپ کے لیے باہر نکل گیا ہوں.

وہاں پر میں نے فوٹو کے ساتھ خوب گپ لگائی ہے.اور شام کی ازاں کے وقت پے میں گھر آگیا ہوں.گھر آکر میں نے ہاتھ بھی دھوئے ہیں.اور ساتھ میں نے منہ بھی دھویا ہے.اور پھر ہمارا کھانا تیار پڑا تھا .امی نے بولا آپ کو کھانا دوں .میں نے کہا جی امی جی مجھے آپ کھانا دے دیں.میں نے پھر کھانا کھایا ہے

اور پھر کھانا خانے کے بعد میں نے چاردیواری کے اندر تھوڑی سے چہل قدمی کی ہے.تا کے روٹی جلدی ہضم ہو جائے.اس کے بعد میں اپنے کمرے کے اندر آکر بستر میں گھس گئی ہوں.اور اپنی روزآنہ کی روٹین کے مطابق اپنی آج کی ڈائری لکھنے لگ گی ہوں.

مجھے امید ہے دوستوں آپ سب لوگوں کو میری آج کی یہ ڈائری رپورٹ بہت پسند آئے گی.

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

Specal Thanks Too

@UrduCommunity

2VZXybTSZJq1AreaDn1D7Jp7ZEvgLC9TvJctofX1ChMgSZoCW7Gf32GKpCsQA5HHAQQsF4PN9jwwffuSNRKb85vNFK9NcNdmxh7q84RnHjbjHEed4VHSEkroo31cLcqv1tpKgXn6FFxTU5SH8LbkDKUfsqY (1).png

REGARD

@MalikMehbob

Sort:  
 3 years ago 

آپ نے پوسٹ اچھی لکھی تفصیل سے

بہت شکریہ جی

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.15
JST 0.028
BTC 58140.33
ETH 2348.86
USDT 1.00
SBD 2.44