The dairy game urdu community 28september2021
اسلام وعلیکم
امن و امان
سب دوست کیسے ہو ٹھیک ھو مجھے امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک اور امن و امان سے ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے میری دعا ہے کہ آپ سب اسی طرح خوش وخرم اور آباد رھو آمین
اسلام وعلیکم
peace
How are you all friends? I hope you all will be fine and peaceful and live a good life by the grace of Allah. I pray that you all be happy and prosperous in the same way. Amen.
صبح
آج ستمبر کی 28 تاریخ2021اور منگل کا دن ھے میں صبح اٹھا تو ساڑھے سات بج رہے تھے میں معمول کے مطابق باھر واک کرنے کے لئے گیا واک کر کے گھر وآپس آگیا اس کے بعد میں نھایا نھا کر ناشتہ کیا پھر میں نے روز کی طرح کیبل کا کام کرنے جانا تھا میں کام پر گیا پھنچا تو کام بھت تھا میں نے سارا دن کام کیا پھر میں گھر وآپس آیا تو تقریباً شام ھو گئی تھی میں پھر جلدی سے باہر دوستوں کے پاس گیا ان سے ملا گپ شپ لگائی تو شام کی اذان ھونے لگی میں پھر گھر وآپس چل پڑا گھر وآپس آتے ہوئے میں نے کچھ فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی پھر میں گھر آیا اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر خدا حافظ
Morning
Today is the 28th of September, 2021. It is a Tuesday. I woke up at 7:30 in the morning. I went for a walk outside as usual. I walked home and came back. I had to go to work. When I arrived, I had a lot of work to do. I worked all day. I started walking home again. When I came back home, I did some photography that I am sharing with you. I hope you will like it. Then I came home. After that I wrote a diary.