The dairy game steem challenge good day 09september2021
اسلام وعلیکم
خیر خیریت
سب دوست کیسے ہو ٹھیک ھو میں امید کرتا ہوں کہ آپ خیرخیریت سے ہونگے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے
اسلام وعلیکم
Goodbye
How are you all friends? I hope you are well and living a good life
صبح
اج ستمبر کی 09تاریخ 2021اورجمعرات کا دن ھے میں صبح اٹھا تو چھ بج رہے تھے میں معمول کے مطابق اٹھا نھایا نھا کے ناشتہ کیا ناشتہ کر کے میں نے تھوڑی دیر ریسٹ کی پھر میں کام پر چلا گیا سارا دن کام کیا کیونکہ بارش ھوئی تھی اس کی وجہ سے کام بھت تھا پھر میں کام بھی کر کے کچھ فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں مجھے تو پسند آئی ہے امید ہے آپ کو بھی پسند آئے گی پھر میں گھر وآپس آگیا اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر خدا حافظ
Morning
Today is September 09, 2021. It is Thursday. I woke up at 6 o'clock in the morning. I got up as usual. I had breakfast. I had breakfast. There was a lot of work because of that. Then I worked and did some photography that I am sharing with you. I like it. I hope you will like it too. Then I came back home. After that I wrote a diary. Hafiz