The dairy game steem challenge busy day today 07september2021

in Urdu Community3 years ago

اسلام وعلیکم

خیر خیریت

سب دوست کیسے ہو ٹھیک ھو مجھے امید ہے کہ تمام دوست احباب اللہ کے فضل و کرم سے ٹھیک ٹھاک اور خیر خیریت سے ہوں گے اور اچھی زندگی گزار رہے ھونگے میری دعا ہے اللہ پاک سب دوستوں کو اسی طرح خوش وخرم اور آباد رکھے آمین

اسلام وعلیکم

Goodbye

How are you all friends? I hope that all the friends will be fine and well by the grace of Allah and will be living a good life. I pray to Allah to keep all the friends happy and prosperous in the same way. Amen.

صبح

آج ستمبر کی 07تاریخ2021اورمنگل کا دن ھے میں صبح اٹھا تو چھ بج رہے تھے میں معمول کے مطابق باھر واک کرنے کے لئے چلا گیا میں نے واک کی پھر گھر وآپس آکے کپڑے اٹھائے اور نھانے چلا گیا نھا کر واپس آیا پھر ناشتہ کیا ناشتہ کر کے تھوڑی دیر بعد باھر چلا گیا میں دوستوں کے پاس گیا گپ شپ لگائی پھر میں نے تھوڑی دیر دوستوں کے ساتھ بیٹھ کر گپ شپ لگائی تو میں گھر وآپس آگیا گھر آکر پانی پیا آرام کیا بیٹھا تھا کہ ایک دوست کی کال آگئ اس نے کھا میری طبیعت خراب ہے مجھے ڈاکٹر پر لے جاؤ میں جلدی سے دوست کے پاس گیا اور اس کو ڈاکٹر پر لے گیا اس نے دوائی لی میں نے ادھر ھی کچھ فوٹوگرافی کی جو آپ کو شیئر کر رھا ھوں امید ہے آپ کو پسند آئے گی اور دوست کو دوائی لے کر میں نے گھر چھوڑا اور میں اپنے گھر وآپس آگیا اس کے بعد میں نے ڈائری لکھی آخر پر اللہ حافظ

Morning

Today is September 07, 2021. It is a Tuesday. I woke up at six o'clock in the morning. I went for a walk outside as usual. I went for a walk. After a while I went out. I went to my friends and chatted. Then I sat with my friends and chatted for a while. Then I came back home. I came home and drank water. I was sitting. I'm not feeling well. Take me to the doctor. I hurried to the friend and took him to the doctor. He took the medicine. I left home with the medicine and I came back to my house. After that I wrote a diary.

IMG_20210907_191040.jpg

IMG_20210907_191037.jpg

special thanks for supporting

@yousafharoonkhan

regards

@malikniazi

Sort:  
 3 years ago 

Mashalllah bhai achi tasverrain banai hy or achi diary likhe hy

Shukrya bhai

Coin Marketplace

STEEM 0.17
TRX 0.13
JST 0.027
BTC 60340.89
ETH 2615.66
USDT 1.00
SBD 2.56